کب تک سڑکوں پر بہتا رہے گا بے گناہوں کا لہو؟
کب تک عدالتوں اور تھانوں کی دہلیز پر دم توڑتی رہے گی غیرت؟
جب سانس بھی ادھار کی ہو اور زندہ رہنا جرم بن جائے،
تو پھر خاموشی گناہ اور صدا بلند کرنا فرض ہو جاتا ہے۔
ایسے ہی مرنا ہے یا جینا ہے ؛ فیصلہ اب تمہاری مٹھی میں ہے!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
"عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں !" — عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کو پہلے ہی غیر قانونی قید میں رکھا گیا ہے، اس سیاسی انتقام اور جابرانہ فسطائیت کا شکار ان سمیت ان کے تمام اہل خانہ گزشتہ تین سال سے ہیں اور آج ان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو ملٹری رجیم کی جانب سے 3 ایم پی او کے نوآبادیاتی اور جابرانہ کالے قانون کے تحت 30 دنوں کے لیے نظر بند کر دیا گیا ہے تاکہ پرامن احتجاج اور حق کی آواز کو دبایا جا سکے۔
ایک غیر سیاسی خاتون، جو صرف اپنے بھائی کی قانونی و انسانی جنگ لڑ رہی ہے، کو اس طرح نشانہ بنانا اور اجتماعی سزا دینا یہ ثابت کرتا ہے کہ ملک میں قانون نہیں بلکہ طاقت کی حکمرانی ہے۔ ہماری روایات میں خواتین کے احترام اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو ہمیشہ مقدم رکھا گیا، لیکن موجودہ دور میں ان تمام قدروں کو پامال کر دیا گیا ہے۔
ترمیم شدہ کالے قوانین کے ذریعے آوازوں کو دبانے کی یہ کوشش اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی پاکستان کی جدید سیاسی تاریخ میں فاشزم کی بدترین شکل ہے۔
جس دور میں جینا مشکلُ ہو اس دور میں جینا لازم ہے۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
Former Prime Minister Imran Khan remains arbitrarily detained, and now, the political crackdown has escalated to family members: his sister Aleema Khan was taken into custody in Lahore by Pakistan's military regime under preventive detention laws (MPO) to suppress advocacy ahead of planned peaceful demonstrations.
The deployment of state power to silence political opponents and their families represents the historically worst form of fascism in the country and is becoming a norm under #AsimLaw
مولانا جمیل اظہر صاحب کا 27 ستمبر کے لیے,
پیغام جاری♥️
اللہ تعالیٰ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہیں کرتا!!
اسکو سنیں اور ہر پاکستانی اس پر عمل کرے!!
27 کو ظالم جابر ریجیم کے خلاف نکلنا ہے, یہ آپکے پاس آخری موقع ہے!!
پاکستان تحریکِ انصاف کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں صرف 100 روپے عطیہ کر کے اپنا حصہ ڈالیں۔
آپ اپنے عطیات MCB بینک (اکاؤنٹ نمبر: 1208326601008525) یا جاز کیش ایپ کے Donations سیکشن کے ذریعے آسانی سے منتقل کر سکتے ہیں۔
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
عمران خان کی غیر قانونی قید اور دورانِ حراست بنیادی انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر اقوامِ متحدہ کی کمیٹی برائے انسدادِ تشدد (CAT) کا حالیہ مطالبہ پاکستانی نظامِ عدل اور جیل مینوئل پر ایک عالمی چارج شیٹ ہے۔
ڈاکٹروں، وکلاء اور اہلِ خانہ تک رسائی پر غیر قانونی پابندی، طویل قیدِ تنہائی اور قانونی تحفظ کی عدم فراہمی پر اقوامِ متحدہ کے سنجیدہ سوالات نے ثابت کر دیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔
ریاست کو چاہیے کہ وہ عالمی فورمز پر مزید سبکی کے بجائے اقوامِ متحدہ کے مطالبات پر فوری عملدرآمد یقینی بنائے اور عمران خان سمیت تمام سیاسی اسیران کو بین الاقوامی معیارات کے مطابق قانونی و طبی حقوق فراہم کرے۔
#EndUnlawfulDetentionOfKhan
”آج اتنی بڑی تعداد میں عوام نے مردان جلسہ گاہ پہنچ کر ایک بار پھر ثابت کردیا کہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔
وزیراعلی صاحب میں آپ کو یقین دلاتا ہوں جب تک آپ کے سر پر عمران خان کا ہاتھ ہے ہم آپ کے ساتھ کھڑے رہینگے۔ عمران خان جس کے ساتھ ہے عوام اس کے ساتھ ہے۔“-صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا @JunaidAkbarMNA