ڈیرہ اسماعیل خان میں 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریاں جاری، ضلع پہاڑپور میں یونین کونسل کی سطح پر کارکنان کو متحرک کیا جا رہا ہے۔
عمران خان کی رہائی کی تحریک میں علی امین گنڈاپور کا پیغام: سہیل آفریدی قدم بڑھاؤ، ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ ✊
#ImranKhan#LongMarch

ڈی آئی خان میں صحت کے شعبے میں اہم پیش رفت
سردار علی امین خان گنڈا پور اور ایم این اے سردار فیصل امین خان گنڈا پور کی کاوشوں سے مفتی محمود میموریل ٹیچنگ ہسپتال کے آئی سی یو میں جدید ڈائیلاسز مشینیں اور آئی آپریشن تھیٹر میں دو جدید مائیکروسکوپس نصب کر دی گئی ہیں۔
ہم ہیں دیوانے عمران کے! ❤️🇵🇰
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کے ایک سچے اور وفادار سپاہی کی حیثیت سے ہر مشکل وقت میں ان کا ساتھ دیا۔ عمران خان کی رہائی کی تحریک ہو یا مشکل سیاسی حالات، علی امین نے جس جذبے، جرات اور ثابت قدمی کے ساتھ اپنا کردار ادا کیا، وہ ان کی وفاداری کا ثبوت ہے
From the Mount of Olives Jerusalem to Sheikh Badin.
In the 1870s Rev T.J.L Mayer carried a cutting from one of the ancient Olives at the Mount of Olives Jerusalem - a tree perhaps already two thousand years old, that had witnessed the rise of Judaism, Christianity & Islam - to the rock Hill of Sheikh Badin Dera Ismail Khan.
Against all odds, it took root. More than 150 years on the parent tree still stands.
This sapling is it’s Child.
**اظہارِ افسوس و تعزیت**
اسلام آباد کے پمز اسپتال کے گائنی وارڈ میں پیش آنے والا دلخراش آتشزدگی کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ برداشت ہے۔ اس سانحے میں جھلس کر شہید ہونے والے نومولود بچوں کے والدین اور لواحقین کے غم میں ہم برابر کے شریک ہیں۔
Kindly correct yourself, it's not "Punjab k Hissay ka Paani"
Water is from Balochistan's Allocated Share, which should have been given decades ago.
KP is still awaiting it's Allocated Share of Water since 1992 for the CRBC Gravity Cum Lift Canal.
Nature has low cost solutions for everything only if we have the vision, will & patience.
Along the banks of Indus River in DIKHAN, soil erosion was eating up prime agricultural lands & endangering multiple villages every year, which needed billions of rupees in funds for flood protection (a sum we didn’t have).
So turning towards nature, a massive plantation was started via local communities & inaugurated by Imran Khan sb personally as one of Billion Trees Tsunami Project’s 1st major plantation in 2015.
Satellite images from 2005 till 2025 show the successful results, which saved billions of taxpayers money as well.
سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم خوش آئند ہے۔
عمران خان محض ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کی امید اور قومی اثاثہ ہیں۔ ان کی صحت اور جان کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

آج عدالت میں پیش کی گئی قائد عمران خان کی طبی رپورٹ انتہائی تشویش ناک ہے۔ اس رپورٹ سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ان کی صحت کے ساتھ غیر مناسب سلوک کیا جا رہا ہے۔
عمران خان ایک قومی لیڈر اور ہیرو ہیں اور ان کی جان سے اس انداز میں کھیلنا قطعاً قابلِ قبول نہیں۔
لہٰذا انہیں فوری طور پر ان کے ذاتی معالجین کی نگرانی اور خاندان کی موجودگی میں ہسپتال منتقل کیا جائے۔ یہ ان کا بنیادی انسانی اور آئینی حق ہے اور پوری قوم کی مانگ ہے۔
عوامی خدمت کا جذبہ، عوام کے درمیان! ❤️
سردار علی امین خان گنڈاپور عوام کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں۔ عوام سے جڑے رہنا اور ان کے مسائل کے حل کے لیے کوشش کرنا ہی حقیقی عوامی خدمت ہے۔
#AliAminGandapur#PublicService#DeraIsmailKhan#KhyberPakhtunkhwa
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی رہائش گاہ پر 27 ستمبر کے جلسے کے حوالے سے اہم مشاورتی میٹنگ جاری، جلسے کی تیاریوں اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو کی جا رہی ہے
سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا دورہ پنجاب۔
لیہ میں تحریک انصاف کی ایم این اے محترمہ امبر مجید خان نیازی اور سابق ایم این اے مجید خان نیازی کی بیٹی کی تقریبِ نکاح میں شرکت۔
سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا دورہ پنجاب۔
لیہ میں تحریک انصاف کی ایم این اے محترمہ امبر مجید خان نیازی اور سابق ایم این اے مجید خان نیازی کی بیٹی کی تقریبِ نکاح میں شرکت۔