بریکنگ نیوز 🚨امریکا اسرائیل کو بہت بڑا دھچکا لگ گیا، چوہدراہٹ ختم ہوگئی۔ سوپر پاور کا گھمنڈ مٹی میں مل گیا دُنیا اپنے فیصلوں میں خودمختار ہوگئی۔ آئرلینڈ نے آفیشلی فلسطین کو تسلیم کرلیا اور یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا 🔥
کوئی بھی اسلامی ملک عملی طور پر ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا نہیں ہوا، بلکہ بعض مسلم حکومتوں کا کردار آنحضورﷺ کے فرمان کے خلاف ہے۔ یہ آپ کا کیسا اسلام ہے؟ ایرانی رہنما علی لاریجانی کا سوال
ایرانی آرمی چیف کا بڑا بیان 🚨
ہم ایران کیلئے جان قربان کرنے کو تیار ہے امریکہ کتنا نقصان اٹھانے والا ہے انکے سوچ سے باہر ہے ویتنام اور افغانستان سے زیادہ نقصان اٹھاکر بھگائیں گے انکو !!
امریکہ جنگ نہیں ہار سکتا یہ بات ہم دنیا کو غلط ثابت کرائیں گے 👉