تم نے چاہا فلسطین کے حق میں اٹھنے والی مضبوط آواز بلند نا ہو تو یاد رکھنا ہم سے ہر شعبہ کے لوگوں نے رابطہ کیا عیسائی کمیونٹی اور دیگر کمیونٹی نے رابطہ کیا کہ ہم آپ کے ساتھ اس احتجاج میں شریک ہونا چاہتے ہیں ہم سب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
حافظ سعد حسین رضوی
#گولی_کیوں_چلارہےہو
جامعہ مسجد رحمت العالمین لاہور سے ابتک 7 بندے تحریک لبیک کے شہید ہوچکے ہیں.
نوجوان تین تین گولیاں کھا کر بھی پیچھے نہیں ہٹ رہے۔
آزادی پل سے شادرہ پل کی جانب روانہ
اج رات شادرہ پل پر رکیں گے
امیر محترم کا اعلان 🚨
#اسرائیل_نوازخون_لیگ#لبيك_كامارچ_تو_هوگا#TLPMarchForPalestine
تمام احباب آیت کریمہ کا ورد کرتے رہیں
حالات نہایت سنگین ہو چکے ہیں
ہر طرف سے فائرنگ شیلنگ کی جا رہی ہے
کارکنان زخمی ہو رہے ہیں شہادتیں ہورہی ہیں
یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نگاہ کرم فرما دیجئے اپنے غلاموں پر
آمین
#اسرائیل_نوازخون_لیگ#TLPMarchForPalestine