کیا اپنے ہی ملک میں ڈرون حملہ جائز ہے ؟ ہوری دنیا جانتی ہے کہ سویلین اہداف پر ڈرون حملوں میں اکثر معصوم قتل ہو جاتے ہیں اور اسکی بے شمار شہادتیں بھی موجود ہیں تو پھر کیوں اپنی ہی سرزمین پر ڈرون حملوں کا آپشن چنا گیا؟ زرا سوچیے کہ کیا یہی ڈرون حملہ لاہور یا کراچی میں کیا جاسکتا ہے؟ کیا وزیرستان میں رہنے والے بچے ہمارے نہیں ہے؟
اپنے ملک میں ایسی کیا مجبوری ہے کہ پچھلے دو ماہ میں چار ڈرون اٹیکس کر کے درجنوں معصوم بچے اور معصوم شہری شہید کر دئیے گئے؟
کیا ہم نے CTD ، پولیس اور ایجینسیاں صرف سیاسی ورکروں کو پکڑنے کے لیے رکھی ہوئی ہے؟ اگر نہیں تو یہ جانی نقصان کیوں کیا جا رہا ہے؟
جب بھارت کے ڈرون حملے پاکستان میں معصوم بچوں کی جان لیتے ہیں تو ہم بھارت کی مذمت کرتے ہیں لیکن جب وزیرستان میں ڈرون حملہ معصوم پاکستانی بچوں کی جان لیتا ہے تو کیا ہمیں خاموش رہنا چاہئیے؟ ان پاکستانی بچوں پر ڈرون حملہ ظلم ہے یا نہیں؟ کیا کوئی بتائے گا کہ معصوم بچوں کی جان کیوں گئی؟ کون ذمہ دار ہے؟
Former Prime Minister Imran Khan's son, Kasim Khan, speaks about the horrors they faced during their last visit to Pakistan to meet their father. Imran Khan had been shot three times, and due to ongoing threats, the children were kept under extreme protection for fear of harm. Imran Khan has always been a devoted father, meeting his children 7 to 8 times a year for extended periods but now, it’s been over two years since he last saw them.
#FreeImranKhan
پیٹھ پر وار سہ سہ کر بھی عمران خان پاکستان کے دفاع میں اور مودی / ہندوستان کی بدمعاشی کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہے
جبکہ کندھوں پہ بٹھائی گئی زندہ لاشیں بنے اردلی اب تک گونگے بہرے ہونے کا بہترین مظاہرہ کر رہے ہیں