چند دن پہلے یہ کہا کہ عمران خان کے خلاف مُرسی ماڈل والا سلوک اپنایا گیا ہے، کل عمران خان نے بھی خود اِس بات کی تصدیق کر دی۔ دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جہاں قیدی کو علاج سے جبراً محروم کیا گیا ہو، سوائے اِس بے حس، بے شرم نظام کے۔ سپریم کورٹ کا آرڈر روند ڈالا گیا۔ بابر اعوان
#pakistan @BabarAwanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
نون لیگ کے ملک دشمنی پر مبنی معاہدے۔ IPPs کے بعد LNG کے بھی کیپیسٹی چارجز—LNG آئے یا نہ آئے، ہر ماہ 15 ملین ڈالر کے کیپیسٹی چارجز ادا کرنے ہی ہیں۔ IPPs اور LNG کے کیپیسٹی چارجز کے یہ تمام معاہدے نون لیگ نے کیے۔
آپ لوگوں کو یہ نشان یاد ہے
محمد مرسی کیلئے لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکلے تھے ۔ لیکن مصری فوج نے ان پر ٹینک چڑھادئے ۔ سنائپرز سے نشانے لگا کر سروں پر گولیاں ماری گئیں ۔ سکیورٹی فورسز نے اونچی عمارتوں کی چھتوں سے مظاہرین پر اندھا دھند گولیاں برسائیں ۔
یہ واقعہ 14 اگست 2013ء کو پیش آیا ۔ جب لاکھوں مصری محمد مرسی کیلئے دھرنا دے رہے تھے ۔ یہ دھرنا قاہرہ میں رابعہ العدویہ مسجد کے باہر ہورہا تھا ۔ سکیورٹی فورسز، پولیس اور فوج نے بلڈوزروں، بکتر بند گاڑیوں اور اسلحے کا استعمال کرکے دھرنے کے شرکاء پر دھاوا بول دیا۔
مصری فوج باقاعدہ جنگی گاڑیاں لے آئی ۔کیمپوں کو آگ لگا دی گئی، مسجد کو بھی نقصان پہنچا اور ہزاروں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
اس خونریز کارروائی میں ایک ہی دن میں سینکڑوں (تقریباً 5 ہزار سے زائد ) مظاہرین جاں بحق ہوئے، جسے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیمیں جدید تاریخ کا بدترین قتلِ عام قرار دیتی ہیں۔
اس کارروائی میں خواتین اور بچوں سمیت سیکڑوں افراد موقع پر جاں بحق ہو ئے ۔ مجموعی طور پر ہزاروں لوگ جاں بحق ہوئے اور ہزاروں آج بھی جیلوں میں ہیں ۔
This is a loud call for justice for @ImranKhanPTI
The circus of events of last night, of the previous years & now all else, is blatant #ContemptOfCourt
The SC must prove to Pakistan that there is no law of jungle here.
جو لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ عمران خان نے محمد مرسی کی موت کا ذکر کیوں کیا، اور مصر کے اُس وقت کے فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی کی مثال موجودہ پاکستانی حالات سے کیوں جوڑی، وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
جن دوستوں کو انگریزی سمجھنے میں دشواری پیش آتی ہے، اُن کے لیے میں نے اس ویڈیو کو اردو میں ڈب کیا ہے، تاکہ اس پورے پس منظر اور عمران خان کے دیے گئے حوالے کو بہتر طور پر سمجھا جا سکے۔
ویڈیو ضرور دیکھیں اور خود فیصلہ کریں کہ عمران خان کس خطرے کی طرف توجہ دلا رہے تھے۔
@trtworld Source
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
#EnoughIsEnoughFreeKhan
مرسی کو عدالت میں ایک پنجرے میں پیش کیا گیا تھا جہاں حکام کے مطابق دل کا دورہ پڑنے سے اُن کی موت ہو گئی
وقت اشاعت
’وہ (عمران خان) بار بار ایک ہی بات کہہ رہے تھے کہ میرے ساتھ ظلم ہوا ہے، مجھ پر ٹارچر ہوا ہے۔ میں اُن (جیل حکام) کو کہتا تھا کہ (محمد) مرسی کو بھی ایسے ہی مارا گیا تھا۔ میں اُن (جیل حکام) کو اپنی صورتحال بتاتا تھا مگر یہ علاج نہیں کرواتے تھے۔ میں نے اُنھیں بتایا کہ مرسی کے
ساتھ بھی ایسا ہی کیا گیا تھا۔۔۔‘
یہ کہنا ہے ڈاکٹر عظمیٰ نیازی کا، جو جمعہ کی صبح اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران گذشتہ رات اپنے بھائی اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے پمز ہسپتال میں ہونے والی اپنی ملاقات کی تفصیلات بتا رہی تھیں۔
عظمیٰ نیازی نے عمران خان کے ساتھ ہسپتال میں ہونے والی اپنی بات چیت کی تفصیلات جب میڈیا کے ساتھ شیئر کیں تو اُس گفتگو میں انھوں نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا چار بار حوالہ دیا۔
عظمیٰ نیازی کا دعویٰ تھا کہ اُن کے بھائی عمران خان نے اس ملاقات میں متعدد مواقع پر انھیں کہا جو کچھ اسیری کے دوران محمد مرسی کے ساتھ ہوا وہی مبینہ طور پر اُن کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔
🚨🚨مصر کے مرسی کو کیسے مارا گیا تھا ۔۔
ضرور دیکھیں ۔۔
گندے ماحول ،گندے فرش ،گندے کھانے ،سے جب اس کا ہر چیز تباہ ہوگی تھی ۔
کیا یہی کچھ خان سے کیا جا رہا ہے ۔۔
اب بھی بہت سے واردتیے کہ رہے ہیں ایسی پریس کانفرنس نہیں کرنی چاہیے تھی 🖐️لعنت ۔۔
جس سے خان کی مشکلات میں اضافہ ہو ۔۔ان سے کوئی کوئی پوچھے پریس کانفرنس میں سچ ہی تو بتایا جا رہا ہے ۔
عرب نیوز 🚨
ڈاکٹر فیصل سلمان کی پریس کانفرنس میں گفتگو پوری دنیا کو دکھا رہا ہے,
عاصم ریجیم, سپریم کورٹ کو نہیں مانتے, سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد نہیں ہؤا, عمران خان کو خراب صحت کے باوجود, جیل منتقل کردیا گیا!!
سرمایہء کار کیا, اب تو پاکستان سے کاروباری بھاگ جائنگے
“I am being tortured. These people are not human.” Imran Khan told his sister @DrUzma_KhanPK during their meeting last night at PIMS Hospital, as she revealed at today’s press conference.
#ContemptOfCourt
جیسے ہی محمد مرسی کو جولائی 2013 میں فوجی اقدام کے ذریعے اقتدار سے ہٹا کر گرفتار کیا گیا، ان کی جماعت کو بھی کالعدم دہشت گرد قرار دیا گیا۔ برطرفی کے خلاف احتجاج کرنے والے پر سکیورٹی فورسز نے براہِ راست فائرنگ کی، میں کم از کم 817 افراد مارے گئے۔
اس کے بعد ان کی جما عت کے خلاف بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، دہشت گردی کے مقدمات اور اجتماعی ٹرائلز کا سلسلہ جاری رہا۔ رابِعہ کیس میں 739 افراد کے خلاف مقدمہ چلایا گیا اور 2018 میں ایک عدالت نے 75 افراد کو سزائے موت سنائی،
خود محمد مرسی کو بھی متعدد جعلی مقدمات کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں طویل عرصے تک سخت قید کے حالات میں رکھا گیا۔ انسانی حقوق کی رپورٹس کے مطابق کئی سیاسی قیدیوں کو وکلا اور اہلِ خانہ سے رابطے تک محروم رکھا گیا، بالآخر 17 جون 2019 کو ایک مقدمے کی سماعت کے دوران مرسی عدالت میں ہی انتقال کر گئے۔
"عمران خان کو شفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز لے جایا گیا، جہاں انہیں اندھیرے میں گاڑی سے اتار کر او پی ڈی میں بٹھایا گیا۔ عمران خان نے ملاقات کے دوران سر میں مسلسل درد، ادویات اور جیل میں طبی شکایات نظرانداز کیے جانے کا ذکر کیا اور بار بار کہا کہ “میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، باہر بتاؤ۔” ڈاکٹر عظمیٰ کی پریس کانفرنس
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عاصم منیر رجیم کی عدالتی آرڈر کی خلاف ورزیاں:
۱) شفا کے بجائے پمز اسپتال لے جایا گیا۔
۲) ذاتی معالج کو ملنے نہیں دیا گیا۔
۳) عمران خان کو اسپتال میں شفٹ نہیں کیا گیا۔
۴) مکمل معائنہ نہیں کیا گیا۔
#ContemptOfCourt#StopTortureOnNationalHero
مرسی کو مستقل قیدِ تنہائی میں رکھا گیا۔ چھ سال کے دوران انہیں صرف تین بار اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت دی گئی، اور ان ملاقاتوں میں بھی سکیورٹی اہلکار موجود رہتے تھے۔ وہ اپنی فیملی سے جو بھی بات کرتے، اسے ریکارڈ کیا جاتا تھا۔
مرسی بارہا شکایت کرتے رہے کہ انہیں مناسب طبی سہولیات اور علاج فراہم نہیں کیا جا رہا، مگر ان کی فریاد کسی نے نہ سنی۔ جیل میں انہیں مناسب اور بروقت طبی سہولیات میسر نہ آنے پر ان کی صحت مسلسل بگڑتی رہی۔ بعد ازاں ان کی موت کے حالات کی تحقیقات میں بھی جیل میں طبی نگہداشت اور علاج کی فراہمی سے متعلق سنگین سوالات اٹھائے گئے
محمد مرسی مصر کے مقبول ترین عوام رہنما جنہوں نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہوکر کہا تھا " جو ہمارے نبیﷺ کی عزت اور احترام نہیں کرے گا ہم بھی اس کا احترام نہیں کریں گے ۔
جس نے کہا تھا اپنے ملک کے شیروں کو قتل نہ کرو ، ورنہ تمہارے دشمنوں کے کتے تمہیں کھا جائیں گے۔
جس کو فوجی آمر سیسی نے قید کیا تو ترکیہ نے مصر سے سفارتی تعلقات ختم کرلئے اور اپنے سفیر کو واپس بلالیا ۔
محمد مرسی کو قاہرہ کی بدنام زمانہ اسکارپیئن جیل کی کال کوٹھڑی میں مسلسل 23 گھنٹے قیدِ تنہائی میں رکھا گیا۔
وہ شوگر، ہائی بلڈ پریشر اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے، لیکن مصری حکومت نے انہیں بنیادی طبی سہولیات اور ادویات سے مکمل محروم رکھا۔
ہیومن رائٹس واچ اور ان کے خاندان نے اسے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت "سلو پوائزننگ" اور قتل قرار دیا۔
شہادت والے دن انہیں جاسوسی کے ایک جھوٹے مقدمے کی سماعت کے لیے لایا گیا تھا۔ انہیں ایک آواز بند شیشے کے پنجرے میں بند کیا گیا تھا۔ کمزوری کے باوجود انہوں نے جج کے سامنے کھڑے ہو کر تقریباً 20 منٹ تک انتہائی دلیری سے اپنا آخری بیان ریکارڈ کروایا
اپنا بیان ختم کرنے کے فوراً بعد ان پر غشی طاری ہوئی اور وہ پنجرے کے اندر ہی گر پڑے۔ رپورٹس کے مطابق وہ تقریباً 20 منٹ تک وہیں بے سدھ پڑے رہے اور ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
مصری حکومت ان کی مقبولیت سے اس قدر خوفزدہ تھی کہ عوام کو ان کے جنازے میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی اور رات کے اندھیرے میں سخت ترین سیکیورٹی کے پہرے میں انہیں قاہرہ کے ایک قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
فقط بلڈ پریشر لیا اور واپس بھیج دیا۔
بلڈ پریشر سے تمام بیماریوں کا پتہ چل جاتا ہے ؟؟ پلیٹلیٹس کے وقت بھی فقط بلڈ پریشر لے لیتے۔ لاکھوں روپے سیکیورٹی پر برباد کر کے فقط بلڈ پریشر لینے کے لئیے ہسپتال لیکر آۓ تھے ؟
دُنیا کی تقریباً ہر چیز سمجھ آجاتی ہے سواۓ پاکستانی نظام اور اس نظام کی حرکات کے۔