" انا للہ وانا الیہ راجعون "😞
ڈاکٹر اجمل ساوند کا ناحق قتل
ڈاکٹر اجمل ساوند فرانس سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں PHD کر کے پاکستان واپس آئے کہ میں پاکستان جا کر اپنے لوگوں کو آرٹیفشل انٹیلیجنس اور کمپیوٹر سائنس میں ٹرین کرونگا اور ان کو پڑھاؤنگا پر ان کو معلوم نہیں تھا کہ جس فرانس کی بڑی نوکری کو چھوڑ کر وہ اپنے ملک پاکستان آ رہے ہیں , وہاں ان کے اپنے بچے یتیم ہو جائینگے.
ڈاکٹر اجمل ساوند IBA یونیورسٹی میں پروفیسر تھے. وہ انتہا درجے کے ذہین , اور لائق پروفیسر تھے , جن کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے اسٹوڈنٹس ان کے مداح تھے.
ان کو دن دہاڑے سڑک کنارے ان کی کار کو روک کر قتل کیا گیا جب وہ اپنے گھر جا رہے تھے . قتل کرنے والوں کا بس ایک مقصد تھا کہ اس قبیلے / ذات کے کسی اور خاندان سے ان کی دشمنی تھی اور ان سے حصاب لینا تھا .
سوشل میڈیا پر ڈاکٹر اجمل کی ایک پرانی کلپ وائرل ہو رہی ہے , جس میں وہ بول رہے ہیں کہ مجھے فرانس میں ایک دن کے پاکستانی 30 ہزار سے زیادہ آفر کر رہے تھے پر مینے فیصلہ کیا کہ نہیں , میں ایک لاکھ مہانہ پر اپنے ملک میں اپنے بچوں کو پڑھاؤنگا . مجھے اپنے لوگوں سے عشق ہے اور اپنی زمین سے پیار ہے۔۔۔!!!
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر🥺💔
I have been working at @fiverr for multiple years and invested all my hard work in it, but my gig is suddenly canceled and my account is removed. It's so disappointing for people like me who are working so hard on this platform. Kindly look into this help me get my account back.
پہلی ویڈیو میں رپورٹر کو پولیس اہلکار بتارہا اوپر سے کچھ نہیں ملا
دوسری ویڈیو میں میرے سابق کولیگ ایکسپریس کے سنئیر رپورٹر طالب آفریدی بتارہے کہ کیسے پولیس کو دوبارہ آکر برآمدگی کرنی پڑی
تیسری ویڈیو میں پولیس وہی سے برآمدگی کررہی جہاں سے اسے کچھ نہیں ملا تھا
آج ایک تاریخ رقم ہورہی ہے، پوری پلاننگ عمران خان کو گرفتار کرنے کی ہے، دفعہ 144، انٹرنیٹ بند، پولیس کی بھاری نفری، ربڑ کی گولیاں، اور شیلنگ، لیکن عوام نے آج ایک دفعہ پھر ان کے ارادوں کو تہس نہس کر دیا، پاکستان حقیقی معنوں میں آزادی کی طرف جارہا ہے۔