بجلی گیس لودشیڈنگ ہو یا پھر آٹے کی ترسیل مسلم لیگ ن کی حکومت میں ہمیشہ سے خیبر پختونخوا کے ساتھ انصافی ہوتی آرہی ہے، صوبے اکثر علاقوں میں 16 سے 18 گھنٹوں کی لوشیڈنگ ہورہی ہے مگر خیبر پختونخوا میں ن لیگی ایسے غائب ہے جیسے مارشلا میں ان کے لیڈرز غائب ہوتے ہیں!
بدقسمتی سے ایران اسرائیل امریکہ جنگ کے شور میں پاک افغان جاری کشیدگی دنیا کی نظروں سے اوجھل ہے، آگے بڑھنے کے لئے افغانستان کو یہ حقیقت تسلیم کرنا ہوگا کہ پاکستان میں دہشتگردی کرنے والے نہ صرف ان کی سرزمین استعمال کررہے ہیں بلکہ ان کی پناہ میں بھی ہے! بی بی سی کے ساتھ اظہارخیال
یہ ہے خیبرپختونخوا کے عوام کی حالت۔یہ کہانی کم وبیش خیبرپختونخوا میں ہر گاؤں اور قصبے کی ہے۔15-15 گھنٹے لوڈشیڈنگ کے باوجود، بجلی ٹرانسفارمر خراب ہونیکی صورت عوام چندہ جمع کرکے اپنے پیسوں سے نجی ورکشاپ سے مرمت کراتے ہیں۔ @akleghari @CMShehbaz @GovernmentKP
چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور کمشنر پشاور کا دیگر حکام کے ہمراہ سیف سٹی سنٹر اور محرم الحرام کی مناسبت سے قائم سپریم کمانڈ پوسٹ کا دورہ۔
محرم کے لئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔
ویسے ڈیجٹل نے ہر ایرے غیرے نتھو خیرے کو خود ساختہ صحافی اور تجزیہ کار بنادیا ہے وہ جنہوں نے کسی رجسٹرڈ اخبار یا ٹی وی چینل کی شکل تک نہیں دیکھی ہے وہ بھی ڈیجٹل ویب سائٹس پر بڑے بڑے تجزیے اور مکالمے کے چیلنجز دیتے پھر رہے ہیں۔
سرحدی کشیدگی کے باوجود پاکستانی سیکورٹی فورسز کا انگوراڈ چیک پوسٹ پر بیمار افغان خاتون کو علاج معالجے کی سہولت، طبی امداد کے بعد تحائف دیکر خاتون واپس بارڈر پار کروایا۔
نہ صرف مکمل بجٹ پاس کروادیا بلکہ سہیل آفریدی بجٹ پاس کروانے کی صورت میں خیبر پختونخوا سے اعتماد کا ووٹ بھی لے لیا، ہفتہ قبل حکومت گرانے کی سازش کرنیوالوں نے بھی ووٹ دیا، مستقبل قریب سہیل آفریدی کوئی خوف و خطر دکھائی نہیں دیتا ملاقات نہ کروائی گئی تو کھل کے کھیلں گے۔
یہ اس ملک کا ایک اعلیٰ پولیس افیسر کیساتھ انصاف ہے، باقیوں کا اللہ ہی حافظ-26 مارچ 2024 کو چائنیز پر مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع شانگلہ میں حملہ ہوتاہے اور 2 سال تک ڈی آئ جی ہزارہ اعجازخان اور دو دیکر سنیئر افسران معطل ہوجاتے ہیں۔ایک آفیسر ریٹائر ہوگیا۔ @CMShehbaz انصاف کا شکریہ