TON FAUCET FRENZY PHASE 2: $CATI is HERE! 🐱💥
Yo, Catizen fam – we feel the heat and GOATS got your back! 💪🐐 It’s time to turn things up a notch with FREE $TON just for you.
💎 50 $TON for 100 winners from the $CATI community
⌛️ Deadline: 4AM UTC, Sep 20th
How to join:
1⃣ Join https://t.co/IF9AItc1qq and complete TON Faucet Frenzy Phase 2 missions
2⃣ Retweet this post
3⃣ Drop your Airdrop screenshot of $CATI in comment section
$GOATS
ہم مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے ساتھ کسی طرح کا حکومتی اتحاد نہیں کریں گے البتہ کسی بھی ملکی معاملے پر ان سمیت ہر جماعت سے بات ہوسکتی ہے، علی محمد خان
@AbsaKomal@Dawn_News@Ali_MuhammadPTI
مولانا فضل الرحمان ایک بڑی جماعت کے لیڈر ہیں، ملکی معاملات پر ان سے بات چیت ہوسکتی ہے،عمران خان کی طرف سے اس میں کوئی امر مانع نہیں ہے، علی محمد خان
@AbsaKomal@Dawn_News@Ali_MuhammadPTI
نئی حکومت کے لیے 15ماہ بڑے اہم ہوں گے،اتحاد کا دارومدار معاشی استحکام پر ہوگا۔اگر معاشی استحکام آجاتا ہے تو پھر یہ اتحاد مدت پوری کرے گا ورنہ احتجاج بھی ہوں گے اور عوام کا ردعمل بھی آئے گا، خرم دستگیر
@AbsaKomal@Dawn_News@kdastgirkhan@teamkdkpmln
ملک جن حالات سے گزر رہا ہے اُس تناظر میں آصف علی زرداری نے پی ٹی آئی سمیت سب کو ساتھ کام کرنے کی آفر کی تھی۔اگر لوگ اپنی انا کی وجہ سے اس کو مسترد کرتے ہیں تو پھر تاریخ ہی فیصلہ کرے گی، مرتضیٰ وہاب
@AbsaKomal@Dawn_News@teammurtaza@murtazawahab1
اللہ کے لئے صرف مکہ کا مذہب بیان نا کریں،
بلکہ مدینہ کا دین بھی بیان کریں۔ تب پتا چلے گا کہ جب مزہب کے ساتھ ساتھ دین نافذ کیا جاتا ہے تو کس طرح سے دین پوری دنیا پر سر بلند ہوتا ہے اور کیسے دنیا کی بڑی بڑی سلطنتوں کو شکست دے کر وہاں اللہ کا دین بلند کیا جاتا ہے۔
علماء سے گزارش ہے
تختی قلم دوات سے پہلے کی بات ہے
یہ عشق کائنات سے پہلے کی بات ہے
سچ ہے کہ میں بھی پیار کا منکر بنا رہا
ہاں،ہاں یہ تیری ذات سے پہلے کی بات ہے
اب تو ترے غلط پہ بھی آمین کہہ دیا
انکار تیری بات سے پہلے کی بات ہے
😔