وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق "لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام" شہر کی کایا پلٹ رہا ہے۔ کچی اور ٹوٹی پھوٹی گلیوں کو ریکارڈ مدت میں پختہ کیا جا رہا ہے۔ بنیادی ڈھانچے کی اس تبدیلی سے شہریوں کو پہلی بار ان کے گھر کی دہلیز پر جدید ترین سہولیات میسر آ رہی ہیں۔
#LahoreDevelopment #ModernInfrastructure #CMPunjab
@MaryamNSharif@cmopunjabpk@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@CS_Punjab@GovtofPunjabPK@commissionerlhr
Bridging the divide between city centres and rural outskirts is the core mission of CM Punjab Maryam Nawaz .Under the Lahore Development Programme, district administration is ensuring that rural residents receive the same highquality infrastructure as urban areas.
#UrbanRuralLink
Bridging the divide between city centres and rural outskirts is the core mission of CM Punjab Maryam Nawaz Sharif. Under the Lahore Development Programme, district administration is ensuring that rural residents receive the same high-quality infrastructure as urban areas. From unpaved/damaged streets to advanced sewage restoration, every project is monitored for excellence.
#UrbanRuralLink #InclusiveGrowth #PunjabProgress
@MaryamNSharif@cmopunjabpk@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@CS_Punjab@GovtofPunjabPK@commissionerlhr
Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif’s vision for a modernised Lahore is being realised through the groundbreaking Lahore Development Programme. The city is witnessing a massive overhaul of its street networks and drainage systems. This infrastructure revolution is bridging the gap between urban and rural living standards.
#LahoreDevelopment #ModernInfrastructure #CMPunjab
@MaryamNSharif@cmopunjabpk@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@CS_Punjab@GovtofPunjabPK@commissionerlhr
کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشانِ حیدر، صرف ایک نام نہیں بلکہ پاکستان کی غیرت، جرات اور قربانی کا روشن استعارہ ہیں۔ مادرِ وطن کا وہ بہادر سپوت جس کی دلیری کا اعتراف دشمن نے بھی کیا، آج بھی قوم کے دِلوں میں زندہ ہے۔ اُن کے بھائی انور لالہ اور اُن کے خاندان سے ہمارا رشتہ صرف احترام کا نہیں، محبت، عقیدت اور نسلوں تک قائم رہنے والی وفا کا رشتہ ہے۔
5 جولائی کے دن، کرنل شیر خان شہید کی لازوال قربانی کو سلام، اُن کے خاندان کو سلام، اور اُس مٹی کو سلام جس نے ایسے بیٹے پیدا کیے۔
وزیر اعلی مریم نوازشریف کی زیرِ قیادت پنجاب حکومت نے "اپنا کھیت اپنا روزگار" سکیم کی کمپیوٹرائزڈ بیلٹنگ کے ذریعے 30000 بے زمین و مستحق خاندانوں (بشمول 20% خواتین) کو پنجاب بھر میں 1 لاکھ 21 ہزار ایکڑ قابلِ کاشت سرکاری زمین محض 100 روپے سالانہ فی ایکڑ کی علامتی لیز پر اگلے 20 سال کے لیے مالکانہ حقوق کے ساتھ الاٹ کر دی ہے۔ 100% میرٹ پر مبنی اس تاریخی و شفاف منصوبے کے تحت نادار کسانوں کو نہ صرف زمین کے حقوق اور ایگریکلچر ایکسٹینشن کی جانب سے ٹیکنیکل سپورٹ ملے گی، بلکہ اراضی کی تیاری کے لیے پہلی بار 50 ہزار روپے فی ایکڑ (مجموعی طور پر فی کس 2 لاکھ روپے تک) کی مالی امداد بھی فراہم کی جا رہی ہے تاکہ صوبے کا غریب ترین طبقہ مالی طور پر خود مختار ہو عزتِ نفس بحال ہو اور زرعی پیداوار میں اضافہ ممکن ہو سکے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے " ستھرا پنجاب" وژن کی تکمیل کے لیے ضلعی انتظامیہ لاہور اور ستھرا پنجاب ایجنسی فیلڈ میں سرگرم عمل ہے۔ شہر کی اہم شاہراہوں کی دھلائی اور صفائی کا عمل جاری ہے تاکہ شہریوں کو ایک مثالی اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔
#SuthraPunjab#CleanLahore #Lahore
@MaryamNSharif@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@CMOPunjabPK
@GovtOfPunjbPK
@CS_Punjab
@Commissioner_Lahore