#ICCT20WorldCupfinal پلئیر آف دی ٹورنامنٹ کا حق ہمارے ہیرو کا تھا ، جس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سب سے زیادہ 383 رنز بنائے ، ا
اور ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 2 سنچریاں سکور کیں ، لیکن آئی سی سی ، انڈین کرکٹ بورڈ کے ہاتھوں یرغمال ہے ، تو پلئیر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ سنجو سیمسن کو دے دیا
لنکا سے ختم ہو جائے گا. پاکستان سیمی فائنل میں جیت کر فائنل بھی کولمبو میں ہو گا سوچو کتنا بڑا پیسہ تمہارے ملک میں آئے گا تم لوگ ورلڈکپ سے تو باہر ہو پاکستان سے بری طرح شکست لے لو ہم سیمی فائنل فائنل کولمبو میں کر دیں گے
#SriLanka سری لنکا والو دوستی کا قرض اتارنے کا وقت آ گیا ہے آپ کے پریزیڈنٹ نے ہمیں کہا تھا انڈیا سے میچ کھیل لیں ہمارے ملک کی اکانومی اچھی ہو گی ٹورزم ہوٹلنگ سے پیسہ آئے گا پاکستان نے بات سن لی اب اگر کل آپ ہمیں سیمی فائنل میں بھیجوا دیتے ہیں تو سیمی فائنل کولمبو میں ہو گا ورنہ
⭐آج ہی کے دن دو سال پہلے… ⭐
پیٹ کمنس نے صرف بھارت کو نہیں ہرایا،
بلکہ دنیا کے سب سے شور مچانے والے ہوم کراؤڈ کو خاموش کر دیا۔
اپنے ہی قلعے میں، اپنی ہی ورلڈ کپ فائنل میں،
ایک لاکھ سے زائد آوازیں—مکمل خاموشی میں بدل گئیں۔
#BCCI