علاقے کے عوام نے احتجاج کیا دہشت گردوں کی گاڑی روکی اور دہشت گرد چپ چاپ واپس پلٹ گئے لوگوں کو گولیاں نہیں ماریں کیا ہم افواج پاکستان سے اتنی امید بھی نہ کریں کہ جب عوام احتجاج کریں تو وہ گولی نہ ماریں؟ افواج پاکستان دہشت گردوں سے تو بہتر ہونی چاہیئے یا نہیں؟
Gotta luv these Gen Z videos on Imran Khan on insta! Someone created the “ABCD” reel of IK, see below!
MashaAllah every social media platform has a unique flavor of IK content. Enjoying my time on insta, if you are there, plz ping “jibran.pti”
#ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران
لنچ کا پہلا نتیجہ برآمد۔۔
غلامی اور خوشامد میں کوئی حد سے گزرنا دیکھے۔۔
یہ ہے حکومت پاکستان کی فلسطین پالیسی؟؟؟یہ مسجد اقصی سے دستبرداری ہے۔
یہ ہے ایران کیلئے پیغام ؟؟؟یہ ہے ایران کی حمایت؟؟؟
شرمناک۔۔۔افسوسناک۔۔۔
حکومت پاکستان نے ٹرمپ کو نوبل امن کیلئے باقاعدہ طور پر نامزد کیا۔
جس کے ہاتھوں سے فلسطینیوں کا خون ٹپک رہا ہے، جس کی حمایت، اسلحہ کی فراہمی اور سپورٹ سے اسرائیل ایران پر حملہ آور ہوا ہے۔
پاک بھارت جنگ ٹرمپ نے نہیں رکوائی اس کا بیان ریکارڈ پر ہے کہ امریکہ نے اس تنازعہ میں نہیں آنا وہ مودی کی درخواست پر بھارت اور مودی کو پاکستان ائیرفورس کے ہاتھوں مارنے سے بچانے آیا تھا۔
ٹرمپ نے جنگ بندی کی بعد ایک دفعہ بھی کشمیر پر ثالثی کی بات نہیں کی یہاں تک جنرل عاصم منیر کیساتھ لنچ کے بعد آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بھی ثالثی کا ذکر نہیں ہے ۔
میں ایک پاکستانی غزہ کے بچوں کے قاتل اور مسجد اقصی کو اسرائیل کا دارلحکومت بنانے والے ،ابراہم اکارڈ (معاہدہ ابراہیمی)کے ذریعے فلسطین کو اسرائیل کے حوالے کرنے والے قاتل ٹرمپ کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے پر حکومت پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور اس فیصلے کو مسترد کرتا ہوں۔
The Once Pakistani imprisoned Leader Imran khan had said at the United Nation that
"Either you surrender or you fight for your freedom till death.
and my believe is in Allah & Prophet Muhammad & we will fight"
It seems that these words meant Hassan Nasrallah and Ismail Haniyeh.
دشمن عمران خان کو مارنا چاہتا ہے، عمران خان کا دشمن وہی ہے جو قائد اعظم کا دشمن تھا، یہ عمران خان پر جو فتوے لگاتے ہیں وہی لوگ قائد اعظم پر بھی فتوے لگاتے تھے
"اس بہادر کا نام بتائیں جسے ، شاعروں سے خطرہ ہے ، فنکاروں سے خطرہ ہے ، صحافیوں سے خطرہ ہے ، عورتوں سے خطرہ ہے ، بوڑھوں سے خطرہ ہے، بچوں سے خطرہ ہے، بلکہ ساری قوم سے خطرہ ہے" احمد فرہاد
@AhmadFarhadReal
Link : https://t.co/lIAdEnPP87
اسی لئے اب مین سٹریم میڈیا کوئی نہیں دیکھتا، یہ سوشل میڈیا کا دور ہے اور عوام اتنی باشعور ہے کہ تحقیق کرنا بھی جانتی ہے!
جن سابق جیل خانہ جات شاہد سلیم کی گرفتاری کی خبرین چینلز پر چلائی جا رہی ہے، وہ اپنے گھر میں چائے کی چسکیاں لیتے ہوئے وہی ویڈیو دیکھ رہے ہیں، جب میڈیا عوام کی آواز بن کر ظلم کے خلاف آواز نہیں اٹھائے گا اور عوام کے مسترد شدہ ٹولے اور اس کی پشت پناہی کرنے والی اسٹیبلشمنٹ کے بیانیے کو چلانے کے لئے لکھی لکھائے احکامات فالو کرے گا تو صحافت کا جنازہ اسی طرح نکلے گا!
#معافی_آپ_مانگیں
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
2018 میں آپ 11.72 روپے چھوڑ گئے
عمران خان ساڑھے تین سال بعد 16.44 روپے چھوڑ گئے
آپ نے واپس حکومت چھین کر 65 روپے سے اوپر پہنچا دیا
عمران خان نے ساڑھے تین سال میں 4.72 روپے جبکہ آپ نے سوا دو سال میں 50 روپے سے زائد اضافہ کیا۔