سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کا عمران خان کو خراج تحسین۔
اور عمران خان سے کیے جانے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف دو ٹوک موقف۔
کوئی بھی انسان جس میں رتی برابر بھی انسانیت ہو، وہ عمران خان کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف ضرور ہو گا۔
متاثرہ غیر ملکی خواتین اپنے بیان میں جس Boss کا ذکر کر رہی ہیں وہ اسحاق ڈار کا بیٹا علی ڈار ھے
یہی علی ڈار خواتین پر تشدد کر کے ان کے لیپ ٹاپ اور کرپٹو کرنسی اکاؤنٹ کا پاسورڈ پوچھ رہا تھا
اور اگر بیان کے بعد لڑکیوں کے بیان ریکارڈ کراتے وقت پھوٹ پھوٹ کر روتے ویڈیوز سامنے آگئیں تو کیا ھوگا؟
بڑی گرفتاری کب ھوگی؟ موبائل کب قبضے میں لئے جائیں گے؟ فرانزک کب ھوگا؟