کسك سی ہے یہ دل میں کہ میں اب ایران جاؤں میں
ڈھونڈو مصر میں اس کو یا پھر یونان جاؤں کہیں سی
دلربا آواز دے ان حسیں لمحوں کا مل جائے اشارہ
میں کوہ قاف میں پھرتا ہوں آوارہ کبھی مکدونیا کبھی
بخارہ 🍁
“اگر کوئی آپکو جنگل میں اکیلا چھوڑ جائے تو سمجھ جانیں وہ آپکا دشمن ہے اور میں ہمیشہ دشمن کو دعا سے مارتا ہوں۔ اللہ پاک ہم سب کو صبر دے۔ ایک کہانی کو ادھورا کر دیا گیا۔ اللہ کے حوالے، میرے پیارے دوست .
“کسی کو اپنا سب کچھ مت بتاؤ، اُسکو بس اتنا بتاؤ جتنا وہ آپ میں اچھا دیکھتا ہے۔ آپ کسی کے معاملے میں جتنے مرضی لائل ہوجائیں، وہ آپکی لائلٹی ایک ریت کے ذراط کے برابر میں بھی نہیں ہے جو ہوا میں اڑ جانی ہے۔ بس، اپنے اللہ سے دل لگائو، جتنے مرضی آپنے دکھ سکھ بانٹ لو، وہ وفا ہی کرے گا،