8th Zilhajj is the day when Imam Hussain as converted his Hajj into umrah & started his journey from Makkah towards Karbala to save the sanctity & honor of the kabaa💔😢
8th Zilhajj is the day when Imam Hussain as converted his Hajj into umrah & started his journey from Makkah towards Karbala to save the sanctity & honor of the kabaa💔😢
A sacred bond rooted in the devotion of Allah and the pure union of two luminous noor that made for each other.
— 1st Zilhaaj Nikkah Anniversary of Imam Ali (as) and Bibi Fatima (sa) Mubarak ✨ 💫
قبرِ حسین ع پہ ضعیف ہاتھ رکھ کر کہا گیا بھیاع شام سے سکینہ ص کو زندہ لانا اتنا ہی مشکل تھا جتنا عباس ع کو خیمہ لانا 💔😭
#چہلم_امام_حسینؑ #كربلا@AliImran972
اگر حسین ع کا سجدہ ہٹا لیا جائے
تو پھر بتاؤ کہاں سے خدا ج لیا جائے
اگر خدا ج کو بلانا ہو اپنے سجدوں میں
تو ایک زرہ خاکِ شفا لیا جائے
میں خلد لے تو چُکا ہوں ایک عشک کے بدلے
بتاؤ خُون کے ماتم کا کیا لیا جائے
ذاکر سید حیدر رضوی (شہید)
@AliImran972#Shiapoet

#چہلم_امام_حسینؑ#كربلا@AliImran972