ہم نیوز کے اسائنمنٹ ایڈیٹر اور سینئر جرنلسٹ خرم اقبال کو لاہور سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحویل میں لے لیاخرم اقبال لاہور بسنت منانے گئے تھے اور اپنی بہن کے گھر قیام پذیر تھے۔
معروف کالمسٹ و سینئر صحافی محمد بلال غوری کو کراچی ایئرپورٹ پر حراست میں لئے جانے کی اطلاعات ہیں۔محمد بلال غوری صحافیوں کے ایک وفد کے ساتھ بنگلا دیش کے انتخابات کور کرنے جا رہے تھے، ایئرپورٹ پر انہیں روک کر حراست میں لے لیا
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پیسے ہوا میں لہرائے پوچھا کس کے پیسے گرے؟
عوامی نمائندوں کا حال دیکھ رہے ہو 10 ہزار کے لیے 10 بندے کھڑے ہو گئے جبکہ پیسے ایک کے تھے وہ تو اندازہ لگائیں جب قومی خزانہ ان کے ہاتھ لگتا ہے تو یہ کیا کرتے ہیں… 😷
سر، بہت معذرت کے ساتھ۔۔ جس کو آپ بے بنیاد اور من گھڑت خبر قرار دے رہے ہیں کیا ان محترم پر پیکا ایکٹ نہیں لگتا؟
کیا پیکا صرف کمزور اور بے سہارا صحافیوں کا مقدر ہے؟
کیا ابصار عالم لیول کے لوگ جب ایسی خبریں پھیلائیں تو قانون سے ماورا ہوتے ہیں؟
ابصار عالم صاحب بلکل بے بنیاد اور من گھڑت خبر دے رہے ہیں۔ وزیراعظم سے کسی بھی چیز کو منسوب کرنے سے پہلے، اس کی تصدیق کرنے کی زحمت کر لیتے۔ اتنے سینئر صحافی کو اس طرح کی افواہیں پھیلانا زیب نہیں دیتا۔
افسوس ہے!
We condemn in the most strongest of words threats against valiant, patriotic journalist Haider Hayat Khan Malayzai by Indian intelligence agencies. Haider has always and fiercly debunked Indian propaganda with facts and truth. Indian government has also banned his digital channel
جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے آئین میں دئیے آزادی اظہارِ رائے کے حق کو تسلیم کرتے ہوئے اور ناکافی شواہد کی بنا پر صحافی خالد جمیل کو مقدمہ سے ڈسچارج کرکے رہا کرنے کا حکم دیا ، تحریری فیصلہ جاری