آپ اگر مظلوم فلسطینیوں سےتعاون اور صہیونی ریاست کو کیفر کردار تک پہنچانا چاہتے ہیں تو اپنا ایک منٹ نکال کر اس ویڈیو کودوسروں تک پہنچائیے
یہ مناظر دشمن کے جرم کی حقیقت آشکار کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین اور غزہ کے حق میں عالمی رائے عامہ ہموار کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے