Quantum Data Management Services |Ambassador at Cancer Care Research Hospital | Pakistan 1st 🇵🇰 | Occasional Writer |Proponent Of Democracy| Media Management|
Thank the Almighty, no matter what the circumstances. It’s not just to do with wealth & good things. Thank Him for guiding you & keeping you steadfast. Thank Him for increase in knowledge, for the lessons you’ve learnt from hardship. Do this each day and He will grant you more.
The first word revealed to the Holy Prophet (peace be upon him) was Iqra — read. Our faith began with a command to learn. Every generation has had the responsibility to give the next generation the tools to understand and shape its world. For our generation, one of those tools is Artificial Intelligence. It may be one of the defining technologies of our time.
Speaking at the launch of AI Curriculum and Training Initiative (training 150,000+ teachers of Punjab on AI) brought together by the School Education Department Punjab, PECTAA, @AIOfficePunjab, UNICEF and PMIU-PESRP 👇🏻
اور یہی بنیادی وجہ ہے کہ لون لیگ کو جوتے پڑتے ہیں جب اپنی جماعت کے وہ کارکنان جو سختیوں کے دیہاڑوں میں جماعت کے ساتھ جڑے رہے لیکن جب سوکھا ویلا آیا جماعت نے پیراشوٹرز اور 9 مئی کے مجرمان کو بہاولنگر کی صدارت سونپ دی
میاں صاحب یہی نوٹیفیکیشن ہوں گے تو آپکو ڈانگیں پڑیں گی
نوجوان نریش کمار کا قتل انتہائی افسوناک دل دہلا دینے والا واقع ہے، پُر امن کاروباری اور بے گناہ کے قتل نے کمیونٹی کو سوگوار کر دیا، آئی جی سندھ سے رابطے میں ہوں، ملزمان کی گرفتاری کے اقدامات فوری کئے جائیں، سوگوار خاندان کیساتھ دلی ہمدردی ہے، انکے دکھ میں ساتھ کھڑا ہوں ۔
بہاولنگر سے ایک لیگی کارکن کی 9 مئی میں ملوث ایک شخص کو عہدہ نوازنے پر احتجاجی درخواست۔
اسلام علیکم ۔۔
سر میں ضلع بہاولنگر سے مسلم لیگ ن کا ایک ادنی سا کارکن آپ سے مخاطب ہوں،آج رانا۔ثناءاللہ صدر مسلم۔لیگ ن پنجاب نے ایک نوٹیفیکشن جاری کیا ہے،جسکے مطابق سہیل۔خان زاہد المعروف سہیل ماچھی کو مسلم لیگ ن ضلع بہاولنگر کا صدر نامزد کردیا گیا ہے۔
سر گزارش یہ ہے کہ آپ کی آواز ن لیگی قیادت سنتی ہے تو میں ایک مسلم لیگی کارکن ہونے کء ناطے سے ضلع بہاولنگر کے لیگیوں کی آواز آپ تک پہنچانا چاہتا ہوں تاکہ آپ یہ پیغام لیگی قیادت تک ہماری جانب سے پہنچا سکیں اور ہماری آواز بن سکیں۔
سر سہیل ماچھی ایک ن لیگی کونسلر کا قاتل ہے،قتل کے جرم میں اسے سزا ہوئی تھی،اور یہ سپریم کورٹ میں کیس لے جا کر پیسے کی بدولت بری ہوا،اسی طرح یہ تینوں بھائی نہایت کرپٹ اور غنڈے ہیں جنہوں نے ایم پی اے بننے کے بعد بہاولنگر میں ہر ہرانے ن لیگی کا جینس حرام کر رکھا ہے،جھوٹے مقدمات ن لیگیوں پر انہوں نے بنوائے،انکی بزنس تباہ کیے اور ہر پراجیکٹ میں بےپناہ حصہ وصول کرکے یہ بھائی ابتک اربوں روپوں کی کرپشن کرچکے ہیں۔ہر آفس میں سہیل کے چھوٹے بھائی عاصم کی چٹی دلالی چل رہی ہے۔کوئی کام بنا واصم ماچھی کو چٹی دئیے نہیں ہوتا۔سال پہلے انہوں نے ایک پرانے لیگی کے بیٹے کو بھی قتل کروا دیا تھا،اور اس قاتل کی مکمل پشت پناہی آج تک یہ لوگ کررہے ہیں۔
آج سہیل ماچھی کس نوٹیفیکشن دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے کہ مسلم لیگ ن جو شرفا کی جماعت تھی اب سہیل ماچھی جیسے غنڈے قاتل و بلیک میلر کے نیچے چلے گی ؟
سر ن لیگی قیادت کو ہماری جانب سے یہ پیغام دے دیں کہ سہیل ماچھی کو ضلعی صدر بنانے کے بعد آپ نے ن لیگ کے تابوت میں آخری کیل بھی ٹھونک دیا ہے۔
سہیل ماچھی جنرل الیکشنز تک تحریک انصاف کا۔ڈویژنل میڈیا سیکرٹری تھا،اس شخص کی بےشمار ویڈیوز موجود ہیں جن میں یہ شخص ن لیگی قیادت کو غلیظ الفاظ میں برا بھلا کہہ رہا ہے،خاص طور پر میڈم مریم نواز بارے تینوں بھائیوں کے غلیظ الفاظ سارے بہاولنگر کے علم میں ہیں۔
جس وقت ن لیگ پر۔مشکل وقت تھا تب رانا۔عاطف روف اور رانا عبدالروف پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے جبکہ اس وقت سہیل ماچھی تحریک انصاف میں رہ کر ن لیگیوں پر مظالم برپا کیے ہوئے تھا،اور اسکے مظالم کا سلسلہ ایم پی سے بننے کے بعد بڑھا چکا ہے۔
Ultra pro max ..
لکشمی چوک میں رات کو بیٹھے مالشیے اتنا تیل نہیں استعمال کرتے جتنا یہ مالشیا استعمال کر رہا
اس کی پرانی گفتگو سنیں اور آج کی گفتگو۔ یہ دو نمبر نہیں اس پہ گنتی ختم ھو جاتی ھے۔
تنقید کیلئے ان گنت مدضوعات ہیں جن پر بات انتہائی مضبوط دلائل کیساتھ ہوسکتی ھے۔ لیکن یہ کیا۔۔؟؟
بہو بیٹی کی عمر کی کسی خاتون سیاستدان کیساتھ احترام سے پیش آنا کب سے جرم ہو گیا۔۔؟؟
کیا آپ کے ہاں خواتین کو یوں احترام سے نہیں ملا جاتا؟
Meryl Streep aurait un jour confié :
« Je ne cours plus après l’attention, l’amour ou le respect. Je ne veux pas faire partie de la vie de quelqu’un simplement parce qu’il pense devoir me garder auprès de lui. Je veux être là parce qu’il me choisit sincèrement.
Si je dois prouver ma valeur, mendier de l’attention ou convaincre quelqu’un de se soucier de moi, alors je sais que je ne suis pas au bon endroit.
La vie est trop courte pour continuer à consacrer son énergie à des personnes et à des situations qui ne nous donnent rien en retour. Vieillir ne me fait pas peur. Ce qui me fait peur, c’est de me perdre moi-même simplement pour rendre les autres heureux.
Alors, aujourd’hui, je choisis la paix. Je choisis les personnes qui reconnaissent ma valeur sans que j’aie besoin de la réclamer. Et surtout, je choisis de rester fidèle à moi-même. »
#Merylstreep #lage #attention
یہ زبان اور حرکتیں جنگلیوں کی ہی ہوسکتی ہیں،پختون تو عورتوں کی عزت کرنے والے لوگ ہیں،یہ گھٹیا ذومعنی جملے اس موصوف کی تربیت دکھاتے ہیں،اسکی والدہ اور گھر کی باقی عورتوں کے لئے دلی ہمدردی ہے
Almighty. Calm our troubled hearts. Let peace and tranquility reign once again. There’s so much noise and confusion around. It’s easy to be distracted and lose focus. Many useless things demand our attention. Guide us. Keep us firm in faith; always close to You. Aameen.