جہاں تک مجھے پتہ ہے حامد میر صاحب سمجھوتہ کرنے والے انسان نہیں ہیں ماضی میں ہر دور حکومت کے عتاب کا شکار رہ چکے ہیں اس لیے یہ بات ماننے والی نہیں کہ وہ پریشر میں آ کر ملک سے باہر چلے جائیں گے @HamidMirPAK صاحب کی جڑیں پاکستان میں ہیں اور ہمیشہ رہیں گی