Strongly Agree 💯
اگر کوئی اس بات سے انکاری ہے تو معذرت کیساتھ وہ یا تو پاکستانی سیاست کو سمجھتے نہیں ہے اور یا جان بوجھ کر ڈالروں کیلئے لوگوں کو دھوکے میں رکھتے ہیں
@muneebfaruqpak
الحمدللہ اس بجٹ کو بہت محنت اور خلوص سے تیار کیا گیا ہے، اور پاکستان کی عظیم قوم کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی گئی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف
#PMShehbazSharif#Budget#Pakistán
عمران خان صاحب کو اڈیالہ سے نکالا گیا لیکن پمز یا الشفا ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا اور پر لیٹ نائٹ واپس اڈیالہ منتقل کر دیا گیا، سوال یہ بنتا ہے کہ اُنکو کہا لے جایا گیا اور کس مقصد کیلئے لے جایا گیا۔
#Imrankhan#PTI#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی#Adyala
میں اس وقت خود پمز ہسپتال میں موجود ہوں۔ میڈیا پر قائد عمران خان کو یہاں لانے کی جو خبریں چلائی جا رہی ہیں، ان میں کوئی سچائی نہیں ہے۔نہ تو انہیں یہاں لایا گیا ہے اور نہ ہی یہاں ایسے کوئی آثار یا تیاریاں نظر آ رہی ہیں۔ جنید اکبر کی تردید
#Imrankhan#PTI#AryNews
سابق وزیراعظم عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں علاج کیلئے اسلام آباد روانہ کر دیا گیا ہے، پمز اور شفا آئی ہسپتال کی میڈیکل ٹیم عمران خان کا معائنہ کرے گی۔ اے ار وائے نیوز کی خبر
#Imrankhan#PTI#AryNews
سابق وزیراعظم عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں علاج کیلئے اسلام آباد روانہ کر دیا گیا ہے، پمز اور شفا آئی ہسپتال کی میڈیکل ٹیم عمران خان کا معائنہ کرے گی۔ اے ار وائے نیوز کی خبر
#Imrankhan#PTI#AryNews
صوبائی تنظیم کےپی کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ناراض ارکان سےدور رہنےکیلئے حکمنامہ جاری ہوا جس میں ناراض ارکان کو نظم وضبط کی خلاف ورزی اور پارٹی کے اندرونی معاملات کو میڈیا پر لانے کا مرتکب ٹھہرایا گیا جسکے بعد ناراض ارکان بشمول علی امین گنڈاپور نے سخت جوابات وٹس اپ گروپ میں دیے۔
@MShehzadSpeaks گنڈاپور کی ملاقات پر آپ سہولت کاری کے بدلے ہونے ملاقات کا الزام لگا کر تنقید کرتے تھے اور اب سہیل آفریدی کی سہولت کاری کے بدلے ملاقات کی خبر پر فخر محسوس کر رہے ہیں 🤦🏻♂️🙄
وفاق نے چار ماہ قبل خیبرپختونخواہ حکومت کو پیغام پہنچایا کہ ہمیں آپ سے کچھ پیسے چاہیں تو انہوں نے کہا حاضر حاضر لہو ہمارا۔ سینئیر صحافی نصرت جاوید
#Kpk#Pti#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
28 ویں ترمیم جس کیلئے کرنی تھی وہ اہداف فلحال بغیر ترمیم کے حاصل، وفاق کو اضافی 1200 ارب مل گئے
پنجاب حکومت 700 ارب
خیبرپختونخوا حکومت 305 ارب
سندھ حکومت 200 ارب روپے وفاق کو دینے پر آمادہ ہو گئی
#28thamendment#KPK#PTI#SohailAfridi#Ppp#PMLN
عمران خان صاحب تو وزیراعلی سہیل آفریدی کو وفاق کو ٹف ٹائم دینےکیلئے لائےتھے اور وہ اپنےصوبے کے305 ارب روپے وفاق کے حوالے کر گئے۔
مطلب سہیل آفریدی صاحب نے این ایف سی کیلئے ہونے والی 28 ویں ترمیم کو بغیر ترمیم کے حل کروانےمیں اپنا کردار خوش اسلوبی سے ادا کر دیا۔
#KPK#SohailAfridi
پاکستان ملٹری کا MI-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث مظفرآباد (آزاد کشمیر) کے قریب حادثے کا شکار، سوار تمام اہلکار شہید ہوگئے۔
#AJK#PakArmy#PakistanMilitary
وزیراعظم شہباز شریف نے وعدہ کیا کہ 180 دن کے اندر این ایف سی اپڈیٹ ہو گا، اگر تمام صوبے 180 دن میں ضم اضلاع کے حقوق پر رضامند نہ ہوئے تو وزیراعظم این ایف سی ایوارڈ کی سمری صدر کو بھیجیں گے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
#Kpk#Pti#SohailAfridi
گندم جتنی مقدار میں ہمیں چاہیے وہ ہمیں ملے گی اور قیمت میں اضافہ نہیں ہو گا۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد گفتگو
#Kpk#Pti#SohailAfridi