عوامی ایم این اے علی محمد خان کھلول اور انصاف یوتھ ضلعی صدر افتخار علیانی پچھلے 13 دن سے سینٹرل جیل میں بے گناہ قید ہیں۔
فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں
#ReleaseAliMuhammadKhalol#ReleaseIftikharAlyani
عوامی ایم این اے علی محمد خان کھلول اور انصاف یوتھ ضلعی صدر افتخار علیانی کے 3MPO کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے ملتان بینچ میں رٹ پیٹیشن دائر کردی گئی ہے
#ReleaseAliMuhammadKhalol#ReleaseIftikharAlyani
عوامی ایم این اے علی محمد خان کھلول اور انصاف یوتھ ضلعی صدر افتخار علیانی کو گدائی تھانہ سے 3MPO کے تحت سینٹرل جیل ڈیرہ غازی خان منتقل کر دیا گیا ہے۔
#ReleaseAliMuhammadKhalol#ReleaseIftikharAlyani
عوامی ایم این اے علی محمد خان کھلول ، یوتھ صدر افتخار علیانی کو غیر قانونی طور پر گدائی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
اگر ان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار مقامی انتظامیہ ہوگی
ہم میں سے بہت سے لوگوں کو معلوم ہی نہیں ہے کہ قاسم خان نے دراصل بات کیا کی ہے اور اسکا دفاع کیسے کرنا ہ�� ؟
عمران خان کے بیٹے کا UNHRC خطاب: حقائق کیا ہیں؟
یہ لفظ با لفظ قاسم کی تقریر کا ترجمہ ہے
قاسم نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل (UNHRC) میں اپنے والد کا مقدمہ اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم کے ساتھ حکام کا سلوک بین الاقوامی انسانی حقوق کے معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔
نوٹ: UNHRC ایک بین الاقوامی پلیٹ فارم ہے جہاں ممالک اور افراد انسانی حقوق کے مسائل اٹھاتے ہیں)
UNHRC
کے اجلاس میں قاسم نے کہا کہ
عمران خان کا کیس کوئی "تنہا واقعہ" نہیں ہے، بلکہ پاکستان میں 2022 کے بعد کے وسیع تر دباؤ کے پیٹرن کی "سب سے واضح مثال" ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی گرفتاری من مانی ہے، انہیں الگ رکھا گیا ہے، خاندان کے م��اقات کے حق پر پابندی ہے اور انہیں مناسب طبی سہولیات نہیں دی جا رہی ہیں۔
اپنے مختصر خطاب کے آخر میں قاسم خان نے کہا:
میرا اور ��یرا بھائی سیاسی لوگ نہیں ہیں۔ ہم کبھی اس طرح کے اداروں کے سامنے آنا نہیں چاہتے تھے۔ لیکن میرے والد کی زندگی یہ تقاضا کرتی ہے کہ ہم کارروائی کریں۔ ہم ان کے خراب ہوتے ہوئے صحت کی حالت کے سامنے بے بس کھڑے نہیں رہ سکتے اور انہیں ہم سے دور رکھا گیا ہے۔
اتوار کو قاسم خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ X پر اپنے والد کا پیغام بھی شیئر کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے ہفتے کے روز عمران سے بات کی، جنہوں نے پیغام بھیجنے کے لیے کہا۔
قاسم نے کہا
دسمبر 2025 میں ہم دونوں بھائیوں ویزا کے لیے درخواست دی ہے اور جنوری میں پاکستان کا سفر کرنے کا منصوبہ تھا ۔ تاہم، گزشتہ ماہ رپورٹس آئیں کہ حکومت عمران کے بیٹوں کو ویزا دینے سے انکار کر رہی ہے۔ ساتھ ہی Kasim Khan نے الزام لگایا کہ حکومت "جان بوجھ کر" ان اور ان کے بھائی کے ویزا کی پراسیسنگ سے انکار کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا: قیدی کے بچوں کو انہیں دیکھنے کا حق نا دینا انسانی حقوق کی کی مخالفت ہے۔
تقریر کی اہم بات
قاسم خان نے UNHRC میں GSP+ ختم کروانے یا اس پر براہِ راست بات نہیں کی۔انہوں نے صرف یہ ذکر کیا کہ پاکستان نے GSP+ فریم ورک کے تحت بین الاقوامی انسانی حقوق کے وعدے کیے ہیں اور عمران خان کے معاملے میں ان وعدوں کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔
لیکن دو دن سے فارم 45 پر مسلط شدہ ٹولے اور ملک کے پاپولر لیڈر کو اغوا کر کہ رکھنے والے ایک سرکاری ملازم نے کنٹرول میڈیا سے من پسند خبریں چلوا کہ یہ تاثر دیا ہے کہ قاسم خان نے کتنا بڑا جرم کردیا ہے
محترمہ عالیہ حمزہ کی گرفتاری کا سن کر دلی افسوس ہوا کہ ایک خاتون کو سیاسی انتقام میں نشانہ بنایا جارہا ہے۔
فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں
#ReleaseAliyaHamza
اڈیالہ جیل کے باہر عوامی ایم این اے علی محمد خان کھلول کی علیمہ آپا سے تفصیلی ملاقات ، آپا نے جیل سے رہائی پر مبارکباد پیش کی اور ہر منگل رہائی سے پہلے اور رہائی کے بعد بھی اڈیالہ جیل کے باہر پہنچنے پر خِراج تحسین پیش کیا اور اِسی طرح ہر قدم پر عمران خان صاحب اور فیملی کے ساتھ رہنے کی ہدایت کی ، علیمہ آپا نے جیل کا حال احوال لیا اور ڈیرہ غازی خان کی سیاست پر تفصیلی گفتگو کی۔
انشاءاللہ ہمارے حوصلہ بُلند ہیں ہر قدم پر اپنے مُرشد کے ساتھ وفادار رہیں گے۔
#ReleaseImranKhan
ڈیرہ غازی خان
ع��امی ایم این اے علی محمد خان کھلول نے ٹریفک چوک پر ایران کے حق میں احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔ ایران کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا اور موجودہ جنگی حالات میں ایران کی حمایت کا اظہار کیا
امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے جو ایران پر حملہ کئے جارہے ہیں انکی شدید مذمت کرتے ہیں۔
مظاہرین نے ایران کے ساتھ کھڑے ہونے اور مظلوموں کی حمایت کا پیغام دیا۔
لبیک یا حسین
‼️🚨🚨
عمران خان کے ذاتی معالجین کی میڈیکل بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ کمشنر کرے گا
اب عمران خان صاحب کی رہائی اور علاج کا فیصلہ صرف سڑکوں پر ہوگا عدالتوں سے کوئی امید نہیں 🚨🚨