"پاکستان بدقسمتی سے 70 سال سے برآمدات پر انحصار کرنے والا ملک نہ بن سکا" - احسن اقبال
جی نہیں۔ عمران خان دور میں پاکستان برآمدات پر انحصار کرنے والا کامیاب ملک بن چکا تھا
ملک کی بدقسمتی صرف یہ کہ آپ لوگ اپریل 2022 میں پھر مسلط ہو گئے اور ملک کا بیڑہ غرق۔
گلگت بلتستان کے انتخابات اور گذشتہ دنوں کوٹلی اور اس سے قبل راولاکوٹ میں دہرائے گئے ۲۶ نومبر اور مریدکے کی تاریخ سے ان عناصر کی خوش فہمی کا تو تدارک ہوگیا ہوگا جو سمجھتے تھے کہ خدائ کے دعویداروں کے سیاہ دلوں میں رحم کی کوئ رمق باقی ہوگی۔
اب اگر اپنے بھی شرک سے باز آکر ان پتھر دل صنموں سے بھلائ کی توقع چھوڑ کر اپنے بل پر کچھ کرنے کی ٹھان لیں تو شاید اس قوم کی تاریخ ہمیں اپنے غداروں میں نہ شمار کرے۔
عمران خان کی حکومت گرا کر، بہ زورِ طاقت اس کی پارٹی توڑ کر، پاکستان کی عوام سے ان کا اپنے حکمران چُننے کا حق چھین کر پاکستان میں جس عدم استحکام کی داغ بیل ڈالی گئی وہ سلسلہ دن بہ دن اور مزید واضح طور پر باقاعدہ وطن دشمنی ثابت ہورہا ہے۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ اس نہج پر عاصم منیر اور اس کے ماتحت کٹ پتلی حکومتیں پاکستان توڑنے کے ایجنڈے پر محرک ہیں۔ پورے پاکستان میں جس جبر کا ماحول گرم ہے اور نہتے کشمیریوں پر جس طرح گولیوں کی بوچھاڑیں کی گئیں جس کے باوجود وہ اپنے حقوق کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں، خیبر سے کراچی تک پاکستانی قوم کو کشمیر کے عوام کی آواز بن کر، ان کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرکے اس ملک کو ایک مرتبہ پھر کسی جابر کی معرکہ آرائیوں کا شکار بننے سے روکنے کی سبیل کرنی چاہئے۔
آج عمران خان باہر ہوتا، آج عمران خان کو ان کے بنیادی انسانی حقوق میسر ہوتے اور ان کا پیغام باہر آسکتا تو انہوں نے یہی کرنا تھا۔ اس سے بڑھ کر کرنا تھا۔
میری اطلاعات کے مطابق پارٹی نے کل پارلیمان کے باہر احتجاج کی کال دی ہے ان سے بھی گزارش ہے کہ کشمیر کے ساتھ یکجہتی اور ملک کو بچانے کے لیے عمران خان کی رہائی پر گفتگو ہو۔ انشاءاللہ میرے حلقہ انتخاب میں، **۱۳ جون ۲۰۲۶ بروز ہفتہ دوپہر دو بجے مٹہ چوک** میں، کشمیر کی عوام کے ساتھ یکجہتی ان کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف اور ملک بچانے کے لیے، عمران خان کی رہائی کے لیےاحتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ سوات کے تمام کارکنان اس میں بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
یاد رکھیے!
اگر ہم آج ایک دوسرے کا بازو نہ بنے تو یہ ایک ایک کرکے ہمیں ایسے ہی ماریں گے جیسے ۲۵ مئی ۲۰۲۲ سے لے کر ۲۶ نومبر ۲۰۲۴ تک تحریک انصاف کو مارا، جیسے مریدکے میں مارا، جیسے کوٹلی اور راولاکوٹ میں مارا۔ جیسے برسوں سے بلوچستان فاٹا اور خیبر پختونخواہ میں مار رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کے لیے نیا ترانہ محمد رضوان الحق کی جانب سے
اس خوف کے بت کو توڑیں گے
ہم پوری قوم کو جوڑیں گے
زندان میں ڈالنے والے سن
ہم حق لے کر ہی چھوڑیں گے
#ReleaseImranKhan
سٹریٹ موومنٹ سہیل آفریدی اپنی مرضی سے روک لیں
گلگت الیکشن میں اپنی مرضی سے نہ جاہیں
محسن نقوی سے خفیہ ملاقاتیں اپنی مرضی سے کریں
صوبائی بجٹ سرپلس، شہباز، احسن اقبال ، مولانا سے مرضی سے ملیں
لیکن خان رہائی تحریک ، قیادت کرے یا خان کا حکم آئے۔۔۔۔۔واہ
🚨خوفناک انکشاف
صبح ہم نماز فجر ادا کرکے مسجد سے نکلے ہیں تو رینجرز کی گاڑیاں آئیں، ان پر بندوقیں فکس تھیں اور ہم پر انھوں بے سٹریٹ فائر کھول دیا، میری آنکھوں کے سامنے نوجوان شہید ہو گئے،
راولاکوٹ میں ہونے والے زخمی نوجوان کی گفتگو
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
ایک بندے کے حکم پر پانچ قتل عام کردیے اور پاکستان کو لہولہان کر دیا؟ کوئی سوال کرنے ولا نہیں حکومت یا اداروں میں سے؟ اتنا ظلم کر کے کس طرح چین سے سوتے ہوں گے یہ لوگ؟
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
یہ شہباز شریف کا پانچواں بجٹ ہے انہوں نے شروع میں کہا تھا ہم ریفارمز کریں گے، کیا ریفارم کیے
حکومت چلانے کے اخراجات تو پہلے سے بھی زیادہ ہیں، یہ کچھ بھی نہیں کر سکے
ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو دیوار سے لگا دیا، عدلیہ کو دو ترامیم کروا کر اس کی پاور بالکل ختم کر دی
شہزاد اقبال
لیڈرشپ پر عدم اعتماد 🚨
نورین خان کہہ رہی ہے کہ مجھے لگتا ہے ان سب کو بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے کبھی باہر آنا ہی نہیں ہے اس لئے آپ ہماری مرضی سے چلے۔
پارٹی کو تسلی دی گئی ہے کہ عمران خان اب ختم ہے لیکن حقیقت میں یہ پارٹی کے لوگ ختم ہو رہے ہیں
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
بھارتی فوج بہت سفاک اور درندہ ہے لیکن ہم نے کبھی ان کو ہسپتالوں پر حملے کرتے نہیں دیکھا۔ہاں ایک بات مشترک ہو گٸی ہے کہ وہ دہشت گرد کہہ کر لاشیں دینے سے انکار کرتے تھے اور یہ بھی۔