@ehtashamraja وفاق کو اس وقت صوبوں سے پیسوں کی ضرورت ہے اور سب صوبوں سے لینے کیلئے ہر طرح کے جتن کرنے پڑ رہے ہیں ۔ پنجاب میں ان کی اپنی پارٹی کی حکومت ہے وہ بھی اگر دوسروں کی طرح اکڑ جائیں تو یہ تو مزید بدنامی کی بات ہے
@s_amirsohail@AmjadHafeez19@MianIrshad8 لیکن اگر پٹرول پمپ کسی شخص نے اس شرط پر لگوایا ہو کہ میرے علاوہ کسی کو بیچ نہیں سکتے تو پمپ لگانے والا اپنی ٹرمز پہ لگائے گا کہ کل کو تمہاری ضرورت کم ہو گئی تو میرا پیسہ ڈوب جائے گا۔ئی پی پی کے معاہدے بہت بہتر ہو سکتے تھے لیکن سنگل بائیر ماڈل کی وجہ سے کپیسٹی چارجز تو دینے ہی تھے
@s_amirsohail@AmjadHafeez19@MianIrshad8 اگر حکومت کسی سرمایہ کار سے کہے کہ مجھے بجلی کی ضرورت ہے تم پاور پلانٹ لگاو لیکن وہ بجلی تم مارکیٹ میں میرے علاوہ کسی کو نہیں بیچ سکتے تو اربوں ڈالر کی انوسٹمنٹ کرنے والا یہ گارنٹی تو لازم لے گا کہ اگر کل کو تم نے بھی مجھ سے بجلی نہ خریدی تو بھی ادائگی کروگے ورنہ انویسٹمنٹ ضائع