ٹِک ٹاکر مریم نواز کی 2027 کی تشہیر کے لیئے 12 ارب روپے کا بجٹ منظور کر لیا گیا یاد رہے سال 2025 سے 2026 تک 14 ارب روپیہ مریم کی ایڈورٹائزنگ پر لگایا جا چکا ہے-!!
#منیرے_کی_GF
مولانا فضل الرحمٰن نے عسکری بُوٹ کی شان میں گستاخی کی تو پورے پاکستان کی غیرت جاگ گئی لیکن ناموسِ رسالت ﷺ کے مسئلہ پر کسی نے @Geo_news کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ نہیں کیا حقیقت یہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان اب فوجی جمہوریہ منیرستان بن گیا ہے-!!
#اسلام_دشمن_منیرا_مستری
پیٹرن اِن چیف ، سپریم لیڈر ، اور فیلڈ مارشل صرف علامہ خادم حسین رضویؒ کو ہی مانتے ہیں ہم لبیک والے کبھی کسی ڈکٹیٹر کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے-!!
#Asim_munir_Dog#منیرا_مستری
ایک عورت سے ڈاکو حضرات نے سارے زیورات لوٹ لیئے عورت نے شور مچایا کافی لوگ اکٹھے ہو گئے عورت کو تسلی دی شکر کرو تمہاری عزت بچ گئی عورت نے کہا کم بختو عزت بیچ کر ہی تو زیورات بنائے تھے 🥹
آج اسی عورت کا بیٹا صحابہؓ کے خلاف بھونک رہا ہے اور پنجاب اسمبلی کا اسپیکر اسے ایوارڈ دے رہا-