Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari helped avert a potentially volatile situation in Azad Kashmir. At his request, the Kashmir Joint Awami Action Committee postponed its planned long march. A Pakistan Peoples Party delegation held successful negotiations with the Committee, and following positive progress in the talks, the Kashmir Joint Awami Action Committee officially announced the postponement of the long march.
#JointActionCommittee #Kashmir #AJK #BilawalBhuttoZardari #BreakingNews
Condemnation to all those in positions of power, whether in India or Pakistan, who seek to undermine or erase the heritage of the Indus Civilization. The Pakistan People's Party remains a steadfast barrier against such ideology.
@BBhuttoZardari
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر، صوبائی وزیر بلدیات و محنت، سعید غنی کی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔
#PPP
وفاقی وزیرِ مملکت برائے تعلیم سے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی کی ملاقات۔
وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی کو درپیش مسائل، اساتذہ و ملازمین کی تنخواہوں، پنشن اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیرِ مملکت نے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون @WaqarMehdiPPP1
صدر پی ایس ایف کراچی انجینئر مدنی رضانے سول اسپتال کراچی کے ٹراما سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے کوآرڈینیٹرمیر سہراب صاحب کے بھتیجے او پی ایس ایف شہید محترمہ بینظیر بھٹو یونیورسٹی کی روحا مجید کے بھائی کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔
پی ایس ایف کے نوجوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو ہر مشکل وقت میں اپنے ساتھیوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں اور یکجہتی و بھائی چارے کی بہترین مثال قائم کرتے ہیں۔
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی کے صدر انجینئر مدنی رضا نے کراچی یونیورسٹی اور جے پی ایم سی کالج کے ذمہ داران کی جانب سے حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں لگائے گئے سبیل و خدمتِ خلق کیمپ میں شرکت
@BBhuttoZardari@JunaidSaleemJD@SaeedGhani1
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی کے صدر انجینئر مدنی رضا نے کراچی یونیورسٹی اور جے پی ایم سی کالج کے ذمہ داران کی جانب سے حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں لگائے گئے سبیل و خدمتِ خلق کیمپ میں شرکت کی۔
شرکاء نے عوام اور طلبہ میں ٹھنڈا پانی اور مشروبات تقسیم کیے اور حضرت امام حسینؑ کے پیغامِ حق، قربانی، صبر اور انسانیت کی خدمت کو اجاگر کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
#PSFKarachi
کیا یہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کراچی سے تعلیم کا چراغ گل کرنے کی کوشش ہے؟ آئے روز کبھی جامعہ کراچی اور کبھی جامعہ اردو کی بندش کے باعث ہزاروں طلبہ کا تعلیمی مستقبل چند افراد کے معمولی مفادات کی نذر ہو رہا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ اور وزیرِ جامعات سے مطالبہ ہے کہ اس سنگین صورتحال کا فوری نوٹس لیا جائے اور جامعات کے مسائل کو سنجیدگی سے حل کیا جائے تاکہ طلبہ کا قیمتی وقت اور مستقبل مزید متاثر نہ ہو۔
#karachi
@CM_Sindh@MIsmailRahoo
The Pakistan Peoples Party's local leadership, under the leadership of Mayor Karachi @murtazawahab1 , has achieved a significant milestone by restoring the water supply to the residents of Gulshan-e-Hadeed and Steel Township. After Pakistan Steel discontinued water services in July 2025, the people of these areas faced serious difficulties. Responding to public concerns, the PPP leadership worked closely with community representatives and social activists to address the issue. Mayor Murtaza Wahab and depty mayor Salman Murad assured residents that the Karachi Water and Sewerage Board would intervene and resolve the problem, and he successfully fulfilled that commitment. The restoration of water supply has brought great relief to thousands of residents, who have warmly welcomed and appreciated this important public service initiative.
#karachi
میں گزشتہ الیکشن میں بھی گلگت بلتستان آیا تھا اور میں گلگت بلتستان کے چپے چپے میں گیا، آج تک کسی سیاسی جماعت کے نمائندے نے گلگت کا اتنا بڑا دورہ نہیں کیا جتنا ہم نے کیا۔ پیپلز پارٹی اور گلگت بلتستان کا تعلق نسلوں کا ہے اور یہ نسلوں تک جاری رہے گا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اسکردو میں جلسہ عام سے خطاب
#SkarduMainTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
کراچی کی صفائی — تنقید کے ساتھ حوصلہ افزائی بھی ضروری
عیدالاضحیٰ کے تیسرے دن کے اختتام تک کراچی میں جس انداز سے صفائی ستھرائی کے انتظامات جاری رہے، وہ قابلِ تعریف ہیں۔ عموماً عید کے دنوں میں شہر کے مختلف علاقوں میں آلائشوں اور کچرے کے ڈھیر نظر آتے ہیں، مگر اس بار صورتحال کافی مختلف دکھائی دی۔ میئر کراچی، ڈپٹی میئر ، ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور پوری ٹیم نے مسلسل متحرک رہتے ہوئے نہ صرف آلائشیں فوری طور پر اٹھوائیں بلکہ ڈمپنگ اسٹیشنز پر بھی کام جاری رکھا۔
ہم اکثر تنقید کرنے میں دیر نہیں لگاتے، اور یقیناً جہاں خامیاں ہوں وہاں نشاندہی ہونی چاہیے، مگر جب کوئی ادارہ یا قیادت اچھا کام کرے تو اس کی حوصلہ افزائی کرنا بھی معاشرے کی ذمہ داری ہے۔ جس طرح میئر کراچی اور سالڈ ویسٹ کی پوری ٹیم نے بلا تفریق شہر کراچی کے لیے اپنی نیندیں قربان کیں، فیلڈ میں موجود رہے اور مسلسل نگرانی کرتے رہے، اس کے نتائج آج شہر کی صفائی کی صورت میں واضح نظر آرہے ہیں۔
کراچی جیسے بڑے اور گنجان شہر میں عید کے موقع پر صفائی کے انتظامات کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتے۔ لاکھوں جانوروں کی قربانی کے بعد آلائشیں اٹھانا، گلیوں اور شاہراہوں کو صاف رکھنا اور شہریوں کو بہتر ماحول فراہم کرنا ایک مشکل ذمہ داری ہے۔ مگر اس مرتبہ جس سنجیدگی اور محنت کا مظاہرہ کیا گیا، اس نے ثابت کیا کہ اگر نیت اور انتظام بہتر ہو تو کراچی کو صاف رکھا جاسکتا ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم صرف تنقید تک محدود نہ رہیں بلکہ مثبت اقدامات کو بھی سراہیں تاکہ اداروں اور عملے کی حوصلہ افزائی ہو اور وہ مزید بہتر انداز میں کام کرسکیں۔
#karachi
کراچی میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے کیمپس میں پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔ طلبہ کے مطابق گلشن اقبال میں واقع اردو یونیورسٹی کے اکیڈمک بلاک کے عقب میں عزیز بھٹی پولیس اسٹیشن کو منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس اسٹیشن کاانویسٹی گیشن ونگ اور مختلف سیکشن یونیورسٹی میں منتقل کئے جاچکے ہیں جبکہ ایس ایچ او کے آفس اور دیگر دفاتر کی منتقلی کی جارہی ہے۔
اطلاعات کے مطابق یونیورسٹی کی انتظامیہ نے یونیورسٹی میں تھانہ منتقل کرنے کی مخالفت کی تھی لیکن حکومت سندھ کی جانب سے یونیورسٹی انتظامیہ پر شدید دباؤ ڈالا گیا۔
یونیورسٹی کیمپس میں تھانہ منتقل کئے جانے کے بعدملزمان کو تفتیش کے لئے وہاں لانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور ملزمان کو یونیورسٹی کیمپس کے اسی داخلی راستے سے لایا جارہا ہے جہاں سے طلبہ وطالبات اور اساتذہ آتے جاتے ہیں۔ دوسری جانب اپنے مقدمات اور شکایات کے سلسلے میں شہری بھی وہاں آرہے ہیں۔ اس پوری صورتحال کے باعث وفاقی اردو یونیورسٹی اب ایک پولیس اسٹیشن بن گئی ہے جس کی وجہ سے یونیورسٹی کے اساتذہ اورطلبہ وطالبات میں سخت بے چینی پائی جاتی ہے۔
کیا یونیورسٹی میں پولیس اسٹیشن قائم کرنا، یونیورسٹی کوتباہ کرنے کااقدام نہیں؟
پیپلزپارٹی کی حکومت سندھ تعلیم اور تعلیمی اداروں کو تباہ کررہی ہے۔ بلاول زرداری، وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ،اس کے وزرا، پوری زرداری مافیا کوکوئی شرم ہے؟……کوئی حیا ہے؟
Shehzad (President, ISF), Hunain Ali (General Secretary, ISO), Zohaib Azam (Chairman, Nojawanan-e-Muhajir), Anjum (President, Anjuman Talaba-e-Islam Karachi), among others. All attendees expressed their full support & commitment to actively participate in the anti-drug campaign.
important meeting was held at People's Secretariat Karachi under the chairmanship of Engineer Madani Raza, President of the People's Students Federation (PSF) Karachi
Leaders from various student organizations of Karachi Division participated in the meeting,
@FaryalTalpurPk