Allah Türkiye ve Suriye'ye rahmet alemlerin Rabbi olan kardeşlerimizin yardımcısı olsun Amin
یا اللہ پاک ترکی اور سوریا پر رحم فرما ہمارے بھائیوں کی مدد فرما آمین یارب العالمین 🇹🇷
🇸🇾 🇵🇰
@RTErdogan@AJA_Syria@SyriaOfficial@AbdulazizTF@TURKINEWS2
@InsafPK یہ ملک ہمارے بزرگوں کی قربانیوں سے معرض وجود میں آیا اور ہم نے اس کی فلاح کی بات کرنی ہے ہمارے آپس میں ہزاروں اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے
@InsafPK پاکستان کے مقتدرحلقوں سے ہمارا اختلاف رائے یقینا موجودہےاور یہ ہماراحق ہےکہ ہم اپنی رائےکا اظہار کریں مگر یہاختلاف رائے پاکستان کی قیمت پر ہر گز نہیں ہے اگر کوئی پاکستان کے بارے بکواسکرے یا پاکستان کے جھنڈےکی بےحرمتی کی بات کرے تو ایسے بد بخت اور بے غیرت سے ہمارا کوئی تعلق نہیں
پاکستان کے مقتدر حلقوں سے ہمارا اختلاف رائے یقینا موجود ہے اور یہ ہمارا حق ہے کہ ہم اپنی رائے کا اظہار کریں مگر یہ اختلاف رائے پاکستان کی قیمت پر ہر گز نہیں ہے ۔ اگر کوئی پاکستان کے بارے بکواس کرے یا پاکستان کے جھنڈے کی بے حرمتی کی بات کرے تو ایسے بد بخت اور بے غیرت سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ۔ یہ ملک ہمارے بزرگوں کی قربانیوں سے معرض وجود میں آیا اور ہم نے اس کی فلاح کی بات کرنی ہے ۔ ہمارے آپس میں ہزاروں اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے
As a former prime minister it is chairman @ImranKhanPTI right that he be given “A” class in prison and not be subjected to such deplorable conditions & any other inhumane treatment.
I as a lawyer & former legislator strongly urge upon Honble chief justice of Supreme Court of Pakistan & superior judiciary to take notice of this abuse of human rights & ensure his due legal rights.
Dear all,
Whatever you do, do not get hopeless! If we hang in there together, we will come out of this dark phase, promise! Justice murdered today but #ImranKhan has won - he stood tall on his stance & didn't run away. What a Legend! Let's do peaceful protests for his release.
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام:
میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ ��یغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔
یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔
ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو ”الحق“ ہے۔ لاالٰہ الّا اللہ ہی ہمارا ایمان ہے۔
#لندن_پلان_نامنظور
یاد رکھیں کہ ہم اپنے ہر دل عزیز لیڈر کو ایک سازش کے تحت لائے گئے متعصب جج ک�� ہاتھوں سزا کو قبول نہیں کریں گے-
ہمیں باہر نکلنا ہوگا اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروانا ہوگا-
#لندن_پلان_نامنظور
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
Chairman Imran Khan’s message:
My arrest was expected & I recorded this message before my arrest.
It is one more step in fulfilling London Plan but I want my party workers to remain peaceful, steadfast and strong.
We bow before no one but Allah who is Al Haq. We believe in La illaha Ilallah
#لندن_پلان_نامنظور
Chairman Imran Khan’s message:
My arrest was expected & I recorded this message before my arrest.
It is one more step in fulfilling London Plan but I want my party workers to remain peaceful, steadfast and strong.
We bow before no one but Allah who is Al Haq. We believe in La illaha Ilallah
#لندن_پلان_نامنظور
برسوں سے لٹتی قوم کے لیے کوئی کھڑا نہ ہوا سب مفاد پہ بکتے رہے پھر اک مرد مجاہد نے مافیاز کو للکارا اور آج 27 سال ہوگئے تنہا لڑ رہا ہے ان شاءاللہ جیت اس کی ہوگی جیت پاکستانی قوم کی ہوگی جیت پاکستان کی ہوگی
#فکسڈ_میچ_نامنظور