◕ A person who has no courage has no religion - Imam Ali ◕ Fear Allah and you will have no cause to fear anyone else - Mola Ali ◕ Labaik Ya Imam Mehdi a.s.🤲
Imran Khan speech in 1996
ہم کو آزاد قوم کی طرح جینا ہے امریکہ اور سامراج کے آگے نہیں جھکنا۔ اللہ کے سوا کسی کے آگے سجدا نہیں کرنا۔
عمران خان آج بھی ڈٹا ہے اب قوم بھی کپتان سے کہتی ہے ۔۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#MarchAgainstImportedGovt
@imranmiirza
@2Kazmi منسٹر صاب سے یہ پوچھنا تھا کہ وہ کون سا ہوٹل کی روٹی ہے کہ بندہ روٹی توڑ کر کھا بھی رہا ہے اور پلیٹ میں پوری ثابت دو روٹی بھی پڑی رہیں۔۔ 😇😇
لگتا ہے یہ روٹی بھی فارم 47 کے تندور سے بنی ہے۔
😃😃
@AUKhanOfficial1
سید علی خامنائی کو جب 1989 میں ایران کا رہبر اعلیٰ بنایا گیا تو انہوں نے انکار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اتنے بڑے عہدے اور زمہ داری کے اہل نہیں ہیں۔ لیکن اجلاس میں سب نے متفقہ طور پر انہیں کہا کہ صرف اپ ہی اہل ہیں۔ اور ان کے انکار کے باوجود رہبر نامزد کر دیا۔
اور اج تقریباً چالیس سال بعد ہر شخص کہ رہا ہے کہ صرف علی خامنائی جیسا شخص ہی اس عہدے اور زمہ داری کا اہل تھا۔
خان کو کال کوٹَھری میں بند کر دیا گیا تھا، وہ کال کوٹَھری گند سے بھری تھی اور خان کو بغیر بستر اور چادر رکھا گیا تھا۔
خان کے ساتھ انہوں نے بہت کچھ کیا لیکن وہ کچھ بھی نہیں بتاتا تھا
26 نومبر کو بشرٰی بی بی کی تقریر 💔
@JimmyVirkk جی جناب۔مگر کوفہ والوں سے پہلے مدینہ والو نے اور مکہ والوں نے سب سے پہلے اور بڑی بے وفائی کی اور یزید کے ڈر سے امام حسینٌ کا ساتھ چھوڑ دیا۔ جب گورنر مدینہ نے یزید کے حکم پر امام سے بیعت طلب کی اور انکار پر مدینہ چھوڑنے کا حکم دیا۔تو مدینہ والے خاموش رہے۔ امام کو مدینہ چھوڑنا پڑا
پی آئی اے کو پہلے اونے پونے داموں بیچا، اب بتایا گیا کہ پی آئی اے لیے جو بھی پارٹس امپورٹ ہونگے انکو 15 سال کے لئے ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔ آئی ایم ایف جو غریب کے بجلی گیس کے بِلوں پر تو ٹیکس چھوٹ نہیں دینے دیتا اس نے پی آئی اے کو ٹیکس چھوٹ دینے کی اجازت کیسے دے دی؟ سائرہ بانو
بریکنگ نیوز🚨ایمل ولی خان کا منصور علی خان کی پوڈ کاسٹ میں تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥
9 مئی ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔ سب کو پتہ ہے کور کمانڈرز کے گھر ایسے کوئی نہیں گھس سکتا۔ یہ سب اسٹبلیشمنٹ اور ن لیگ کی گیم تھی، ہمیں بھی اس سارے معاملے پر خاموش رہنا کا حکم ملا تھا، جس کے بدلے میں انعام دیا گیا۔
عمران خان کو یہ پرواہ نہیں کہ قوم مزاحمت کر رہی ہے یا نہیں، عمران خان کو صرف یہ پتا ہے کہ میں مزاحمت کر رہا ہوں۔ ہم غلام ذہنیت کی حامل قوم ہیں، انقلاب ہمارے ڈی این اے میں نہیں ہے۔ ایثار رانا
#pakistan@Isarrana1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
رپورٹر: کیا عالمی جنگ روکنے پر آپ شکریہ پاکستان بولے گی؟
خان صاحب کی بہنیں: شکریہ آپ نے کشمیر میں ظلم کیا، آپ نے 26 نومبر کو قتل عام کیا، آپ نے عمران خان پر ظلم کیا۔
آپ نے عمران کی آنکھ کو ضائع کر دیا۔
میں ہمیشہ دعا کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ ان کو عبرت اور ذلت کا نشان بنائے
سچی بات یہ ہے کہ تکلیف اور بےبسی بڑھتی جا رہی ہے۔
دل میں مسلسل درد رہنے لگا ہے۔ اور اس درد کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ پچھلے 1051 دنوں سے ایک بےگناہ انسان ہمارے لئے ایک سیل میں قید ہے۔
اس گرمی میں ایک تنگ و تاریک تندور نما کوٹھڑی میں قید کا تصور کریں۔ وہ کیا سوچتا ہو گا۔ اپنے بارے میں ہمارے وارے میں!
مجھے خدشہ یہ ہے کہ اس بےگناہ اور مخلص انسان کہ وجہ ہم سب پر اللہ کا عذاب نازل ہوسکتا ہے جیسے قوم ثمود پر نازل ہوا تھا جب چند اوباشوں نے حضرت صالح (ع) کی اونٹی کی ٹانگیں کاٹ دی تھیں اور قوم خاموش رہی تھی۔
حسین رضي الله عنه ظالم مسلمان حکمرانوں کے لئے ایٹم بم ہیں، یزید کا گناہ شرابی ہونا یا کوئی اور گناہ نہیں تھا، یہ بہت چھوٹے گناہ ہیں، یزید کا سب سے بڑا گناہ غیرقانونی طور پر اقتدار پر قابض ہونا تھا۔ اللہ مولانا اسحاق کی قبر کو روشن کرے اور ایسی کلیرٹی ہم سب کو عطا کرے۔ آمین
@KiJananMeinKaun@RoymukhtarRoy آپ نے مانا کہ اہلِ بیتٌ کی محبت ایمان کو کامل کرتی ہے۔مطلب اہل بیت بشمول مولا علیٌ کی محبت کے بغیر ایمان مکمل نہیں۔
تو معصومانہ سوال جس کا ایمان ہی مکمل نہ ہو وہ جنت کیسے جائے گا؟اگر وہ جنت نہیں جا سکتا تو جہنم جائے گا
تو ثابت ہوا اہل بیت سے محبت نہ رکھنے والا بغضی و جہنمی ہے
@RoymukhtarRoy رائے صاحب اہلبیتٌ سے محبت کا دعوی تو اکثر مسلمان کرتے ہیں اور اپنے طور پر سمجھتے ہیں کہ وہ اہل بیت سے بغض کا تو سوچ بھی نہیں سکتے۔لیکن وہ مسلمان اہل بیت کے دشمنوں و ان کے حقوق کے غاصبین کو صحابہ بھی مانتے اور ان سے محبت بھی رکھتے ہیں
اہل بیت سے ایسی دوغلی محبت منافقت و بُغض ہے
اگر مورخ نر کا بچہ نکلا تو تاریخ میں ضرور لکھے گا کہ آگر عمران خان کے دس بھائی بھی اور ہوتے تو شاید اتنی تکالیف برداشت نہ کرتے
جتنے خان صاحب کی تینوں بہنوں نے کی ہیں 💔