دنیا کے سب سے عظیم وزیر اعلیٰ جھوٹا استعفیٰ تھما کر امریکہ میں چھٹیاں پر غائب، جبکہ بلاول پرچی چئیرمین ، زربابا چالیس چور کے اعلانات کرنے والوں،زرداری عمران بھائی بھائی کے نعرے لگانے والوں کے ساتھ ملکر اپنا اپنا لوٹا مال بچانے کی مہم پرجبکہ سندھ کی عوام بے یارو مددگار ہے-
2/2