6/6
فراہم کی جائیں، اور ان کی مستقلی کے معاملے پر بھی ہمدردانہ اور فوری توجہ دی جائے تاکہ برسوں سے خدمات انجام دینے والے ملازمین کو انصاف مل سکے۔
ہمیں امید ہے کہ آپ اس اہم مسئلے پر مثبت اور فوری اقدام فرمائیں گے۔
شکریہ۔
#RanaSikandarHayat
محترم جناب رانا سکندر حیات صاحب، وزیر تعلیم پنجاب،
السلام علیکم!
مؤدبانہ گزارش ہے کہ پنجاب بھر کے گریڈ 16 کے کنٹ��یکٹ ملازمین، خصوصاً ایس ایس ایز (SSEs) اور اے ای اوز (AEOs)، گزشتہ 10 سے 14 سال سے ��یانت داری اور لگن کے ساتھ اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں،
1/6
5/6
دیگر بنیادی چھٹیوں کے لیے بھی تنخواہ جمع کروانے کی شرط عائد کی جاتی ہے، جو ملازمین کے جائز حقوق کے منافی ہے۔
آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ کنٹریکٹ ملازمین کے ان جائز مطالبات کو منظور فرمایا جائے، انہیں عمرہ، میڈیکل، پیٹرنٹی، تعزیتی اور دیگر قانونی رخصتیں بغیر تنخواہ جمع کروائے
4/6
جتنے دن کی چھٹی درکار ہے، پہلے اتنے دن کی تنخواہ سرکاری خزانے میں جمع کروائی جائے۔ یہ طویل عرصے سے خدمات انجام دینے والے ملازمین کے ساتھ ناانصافی ہے۔
اسی طرح میڈیکل لیو، پیٹرنٹی لیو، قریبی عزیز کے انتقال پر تعزیتیرخصت اور دیگر بنیادی چھٹیوں کے لیے بھی تنخواہ جمع کروانے
3/6
تاہم موجودہ مہنگائی کے دور میں ہر ملازم کے لیے حج کی ادائیگی ممکن نہیں، جبکہ عمرہ نسبتاً کم اخراجات کی وجہ سے بہت سے ملازمین کے لیے قابلِ استطاعت ہوتا ہے۔ افسوس کہ اگر کوئی ملازم عمرہ کی سعادت حاصل کرنا چاہے تو اسے رخصت دینے کے بجائے یہ شرط عائد کی جاتی ہے کہ
2/6
مگر افسوس کہ آج تک انہیں مستقل نہیں کیا گیا اور نہ ہی انہیں وہ بنیادی مراعات اور حقوق فراہم کیے جا رہے ہیں جن کے وہ حق دار ہیں۔
جب ہماری تقرری ہوئی تھی تو Letter of Agreement میں واضح طور پر 40 دن کی حج رخصت کا ذکر موجود تھا۔تاہم موجودہ مہنگائی کے دور میں ہر ملازم کے لیے حج
@jacksonhinkle He is layer, killer of innocent people of Gaza, he killed 80,000 innocent people of Gaza, and hundreds of thousands people in Syria, Jordan, Lebanon, Iraq and philistine
He is the son of evils
@DGISPR14 یار خدا کا واسطہ ہے مہنگائی مافیا، سمگلر، کرپٹ حکمرانوں،اداروں کے کرپٹ عناصر کو پکڑیں، عوام خد ہی ٹھیک ہو جائے گی، ہمارے تمام اداروں لو ٹھیک ہونے کی ضرورت ہے، کاش ہم اپنی زندگی میں پاکستان کو حقیقی معنوں میں کرپشن سے پاک اور ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں دیکھیں
@DGISPR14 اپنی اسی صلاحیت کو استعمال کرتے ہوئے غزہ کے مسلمان بھائیوں کی مدد کریں، ورنہ ان باتوں کا کوئی فائدہ نہیں
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی،
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
ہمیں اپنے رب کو جواب دینا ہے، پاک فوج کے سپاہ سالار کیا جواب دیں گے