یہ دبئی نہیں ہے۔
یہ ایتھوپیا ہے، جس کی جی ڈی پی بھارت سے 24 گنا چھوٹی ہے۔
تاہم، چین کے ساتھ اس کے تعاون نے اس کے انفراسٹرکچر کو بھارت اور یہاں تک کہ بعض تگڑی معیشت والے ممالک سے بھی 24 گنا بہتر بنا دیا ہے۔
نئیں ریساں پاکستان دیاں🇵🇰
پاکستان کی خصوصی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں بحری آپریشن، پروجیکٹ فریڈم، روک دیا.
پاکستان کی امن کیلئے کاوشیں ایک بار پھر عروج پر
اسرائیل “بچہ بازوں “ کیلئے محفوظ ترین ملک 😱
“امریکی یہودی پیڈوفائلز اسرائیل میں جا کر پناہ لیتے اور چھپ جاتے ہیں۔ اسرائیل ان کی حوالگی نہیں کرتا انہیں امریکہ (extradite) نہیں کرتا۔ ہم اسرائیل کو اربوں ڈالر دیتے ہیں لیکن بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے مجرم واپس نہیں لے سکتے۔”
وہی ملک جو خود کو “سب سے اخلاقی قوم” کہتا ہے، مبینہ طور پر ایسے پیڈوفائلز کے لیے محفوظ پناہ گاہ کے طور پر جانا جاتا ہے جو مقدمہ چلنے سے بچنے کے لیے فرار ہو جاتے ہیں۔
یہ گفتگو کوئی عام شخص نہیں کر رہا مقبول ترین امریکی صحافی کینڈس اوونز کر رہی ہیں ۔
🛑مغرب میں بھی عوام آواز اٹھانے لگے
تمہارا دل اسرائیلی بچوں کی ہلاکتوں پر ٹوٹتا ہے لیکن تمہارا دل فلسطینی بچوں کی ہلاکتوں پر کیوں نہیں ٹوٹا؟
ایک خاتون کے سوال پر حاضرین کی زبردست تالیاں.🔥💥
صحافی نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ کیا تمھیں معلوم کہ پاکستان نے ایران کے ساتھ روٹ کھول دیے ہیں
ٹرمپ نے رپوٹر سے پوچھا تم پاکستان سے ہو ؟
پھر کہا مجھے سب پتہ ہے اور میں پاکستان کی بہت عزت کرتا ہوں
اسے کہتے محبوب آپ کے قدموں والے پکے تعویز ورنہ ٹرمپ اور عزت 😂
ایک اسرائیلی فوجی نے بیت حنون کی مکمل طور پر تباہ شدہ آبادی کی ویڈیو بنائی. اس شہر میں ایک بھی گھر باقی نہیں رہا ہے، ایک بھی درخت زندہ نہیں بچا۔
کیا دنیا نے کبھی کسی فوج کو 360° میں اپنی نسل کشی کی ویڈیوز بناتے دیکھا ہے ؟ ؟ ؟
حضرت یوسف کے سات بھائی تھے ہمارے 57 بھائی ہیں لیکن جب اسرائیلی فوج ہمارے بچے شہید کرتی ہے تو کوئی ہمیں گلے نہیں لگاتا آج ہم فلسطینیوں کی واحد امید پاکستان ہے ہمیں یقین ہے سب ہمارا ساتھ چھوڑ سکتے ہیں لیکن پاکستانی عوام فلسطینیوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے، فلسطینی صحافی جلال الفرا
WWE विजेता का भाउख मैसेज भारत के प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी जी को
WWE विजेता ज़हीदुल शिखर मोदी जी
मेरे तरफ से मैसेज देना चाहता हूं
मणिपुर जल रहा है 1 इयर्स हो गया है
हर दिन लोग मर रहा है
खाना पानी अच्छे से नहीं मिल रहा है
बच्चों का पढ़ाई अच्छे से नहीं हो रहा है
हम लोग फ्रीडम के लिए बहुत परेशान हैं
मोदी जी एक बार मणिपुर का(visit )विजिट कर लीजिए
भाई आप लोग से हाथ जोड़कर विनती है कि इस पहलवान का मैसेज प्रधानमंत्री तक पहुंचा दीजिए
मणिपुर पिछले 1 साल से बहुत विकट स्थिति है अभी कुछ दिन पहले मां के कोख में दो मासूम की हत्या कर दी गई भारत सरकार कुछ कर नहीं पा रही है भारत की मीडिया मणिपुर को दिखा नहीं रहा है
#socialmedia #Manipur #PMO #Bharat #Sarkar #mediahouse #News 18 #NDTV #ABPNews
#AajTak #प्रधानमंत्रीजी #नरेंद्रमोदीजी #ट्रेंडिंग
جنرل باجوہ کے کہنے پر عوام کے ووٹوں سے بنی 2 اسمبلیاں توڑنے والے شخص پر اگر تنقید کردوں تو ایثار رانا صاحب کہتے میں نے عوام کے اجتماعی شعور کی توہین کردی ہے، سید مزمل شاہ🔥
اگر میں اس شخص پر تنقید کروں جس نے جنرل باجوہ کے کہنے پر عوام کے ووٹوں سے قائم ہونے والی دو اسمبلیاں تحلیل کر دیں، تو ایثار رانا صاحب یہ کہتے ہیں کہ میں نے عوام کے اجتماعی شعور کی بے حرمتی کی ہے۔
پاکستان میں یوتھیے ہوں یا انڈیا کے اندھ بھگت…
یہ کس بات کی خوشی منا رہے ہو کہ ایران اور امریکہ کے مذاکرات فیل ہو گئے؟ 🤦♂️
اگر خدا نہ کرے جنگ شروع ہو گئی تو سب سے پہلے تم ہی رَو گے!
❌ نہ LNG ملے گی
❌ نہ سستا پٹرول
❌ نہ راشن
❌ نہ روزمرہ کی چیزیں
پھر یہ خوشی کس بات کی ہے؟
کیوں اپنی ہی معیشت اور مستقبل پر تالیاں بجا رہے ہو؟ 👎
ویلڈن اقرار الحسن
جواد احمد شریف انسان ھے،نا اس نے اپنی بیٹی کو ڈس اون کیا نا اس نے 4 بچوں کی ماں کے گھر نقب ڈالا ،
اقرار الحسن نے یوتھئے اینکر لی طبیعت صاف کردی۔
سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔
یہ وہ دن تھا جب عاصم مُنیر نے پاکستان کے کمزور ترین آرمی چیف کا عہدہ سنبھالا تھا
سازشیوں اور پروجیکٹ عمران نیازی کے معماروں کے درمیان اکیلا عاصم مُنیر 💔
باجوہ بھی جاتے جاتے ۱۲ عمرانداروں کو پرموٹ کر کے نۓ آرمی چیف کے اردگرد عمرانزادی فیلڈنگ لگا کر گیا تھا کہ میرے مُنے کو میرے بعد تتی ہوا نا لگے لیکن ایک تدبیر عاصم مُنیر کے مخالفین نے بنائ اور ایک تدبیر رب نے
اور آج چیف آف ڈیفینس فورسز ،آرمی چیف ،فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم مُنیر پاکستان کی تاریخ کا مضبوط ترین سپہ سالار ہے ⚔️🇵🇰⚔️