سجاد مہمند اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا صاحب کی ملاقات نظریاتی کارکنوں اور قیادت کے درمیان مضبوط رشتہ پارٹی کے استحکام کی ضمانت ہے
ہم سب کا مقصد ایک ہی ہے عمران خان کا مشن انصاف اور عوام کی خدمت
سفـــیر آمــــن ســــجاد مومنــــد
ویڈیو میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے نہتے اور لاچار عوام پر ڈنڈے برسانے کا ریہرسل کیا جارہا ہے۔
دشمن کے بچوں کو پڑھانا اور اپنے بچوں کو ڈنڈوں سے مارنا اس ملک کی پالیسی ہے
ویڈیو میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے نہتے اور لاچار عوام پر ڈنڈے برسانے کا ریہرسل کیا جارہا ہے۔
دشمن کے بچوں کو پڑھانا اور اپنے بچوں کو ڈنڈوں سے مارنا اس ملک کی پالیسی ہے
پاکستان تحریک انصاف کے سنیر رہنما
مشر ســــجاد مہمنــــد کی کاوشوں سے ساگی کے خستہ حال راستوں کی بحالی کا سلسلہ جاری ہے۔
ســــوکانڑوں تا شادات کلے راستے کی مرمت مکمل ہونے کے بعد اسے ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے
#SajjadMomand#Mohmand#Sagi#PublicService
بٹگرام، شانگلہ اور تورغر کے عوام تیار ہو؟
عمران خان کے شاہینوں تیار ہو؟
27 ستمبر اسلام آباد مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی 29 اگست، بروز ہفتہ، بٹگرام، تورغر اور شانگلہ میں اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کریں گے
جتنی بڑی تعداد میں ہم اسلام آباد آ رہے ہیں کہ آپ کی سوچ بھی نہیں ہوگی، پوری تیاری کے ساتھ آ رہے ہیں اور تمہیں گولی چلانے کا موقع نہیں دیں گے
وزیراعلی سہیل آفریدی
اُف کس قدر خوفناک منظر ہے، نیپال کے ایک دریا میں سیلابی ریلہ آ گیا، پُل اور گھر بہا کر لے گیا، اطلاعات کے مطابق اب تک ہزاروں افراد جاں بحق ہو چُکے ہیں۔۔!!
اسد للہ خان کا انکشاف:
عمران خان کو منانےکی کوششیں تیز ہو گئی ہیں دو شخصیات کو کہا گیا ہے عمران خان کو آپ منائیں عمران خان سے کہیں ضد نہ کریں شفاء چلے جائیں وہاں سے بنی گالہ چلے جائیں عمران خان اپنی بات پر اڑے ہوۓ ہیں عدالتوں سے جاؤں گا ڈیل لےکر نہیں جاؤں گا۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
آج صبح چاچا شاہ عالم خان کا انتقال ہوگیا ہے۔9مئی مزید ایک کارکن اس دنیا سے چلا گیا😢
سابق وزیراعظم عمران خان صاحب نے میانوالی کمرمشانی سے تعلق رکھنے والے بزرگ چاچا شاہ عالم خان (مرحوم) کو اپنے پاس بلایا اور ساتھ بیٹھا کر افطاری کی
4 سال بعد اللہ نے بیٹا دیا، آگ لگی تو انتظامیہ کا کوئی بندہ نظر نہیں آیا، نرسری کے تالے توڑنے کےلئے کوئی بندہ نہیں تھا، اندر میرا بیٹا تھا، تالہ توڑ کر اندر گیا، آگ نے اُٹھا کر مجھے باہر پھینکا، میں نے اپنے ہاتھوں سے چار سے پانچ جلے ہوئے بچے باہر نکالے، ایک باپ کا دُکھ۔!!💔