آخر کب مسلم امہ لب کشائی کیساتھ اپنی قوت کیساتھ میدان میں اُترے گئ؟ آخر کب انسانیت کے المبردار کچھ کرے گے؟ آخر کب تک نہتے لوگوں کا قتل عام رُکے گا؟؟ کچھ تلخ سوالات!
علی سلطان
#starlinkforgaza
142 دنوں کی جبری قید و نظر بندی، غیر موثر عدلیہ اور آئین و قانون کی بے حسی کے بعد بالآخر صحافی عمران احمد خان اپنے گھر پہنچ گئے۔ اللہ پاک حق پرستوں کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
#ImranRiazKhan#PakistanZindabad
باجوہ صاحب کے ساتھ فرانس میں جو کچھ ہوا اس پر تہذیب اور بنیادی اخلاقیات کے اصولوں کی بنیاد پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔ کسی بھی فرد کو، بلخصوص جب وہ فیملی کے ساتھ ہو، ایسے گالی گلوچ کا نشانہ بنانا قابل مذمت ہے۔
لیکن اس واقعے کے ساتھ چند سوال بنیادی سوال بھی پیدا ہوتے ہیں۔
- اگر باجوہ صاحب اپنی فیملی کے ساتھ پاکستان کے اندر سیر و تفریح کر رہے ہوتے تو کیا وہ یونہی سیڑھیوں پر بیٹھے ہوتے؟ یا پھر محکمہ موسمیات و زراعت ایک آدھ کلومیٹر کے ایریا میں سویلین کا داخلہ ہی بند کر دیتا؟
- کیا وجہ ہے کہ باجوہ صاحب پاکستان کے اندر یوں گھوم پھر نہیں سکتے (سیکورٹی ایشوز کے علاوہ۔ اور سیکیورٹی بھی ادارے/ماتحت اداروں کی ہی ذمہ داری ہے)؟
- کیا وجہ ہے کہ اس بد تہذیبی کے واقعے پر سوشل میڈیا پر سکون کی سانسیں ہی لی جا رہی ہیں۔ کہیں یہ عوام کے دلوں میں پائی جانے والی 'تکریم' کا اظہار تو نہیں؟
- فیملیز کو یوں ہراساں کیا جائے یا پھر راتوں کو دروازے توڑ کر، یا پھر نامعلوم افراد کے ہاتھوں روپوش کر دیا جانا۔ یا پھر فیملیز کی یا افراد کی آڈیوز یا ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ ، یا پھر دیگر طریقوں سے ہراساں کرنا۔ سب ہی اخلاقیات کے نچلے درجے کی حرکتیں ہیں۔ یا تو آپ سب کی مذمت کریں گے یا پھر سب پر خوشی کا سانس لیں گے۔
خوف اور جبر سے کروائی جانے والی اطاعت اور تکریم پھر یونہی نتائج دیتی ہے۔ خدا جانے ہم کیوں ایک صدی قبل میں زندہ ہیں۔
#bajwa #Afghanistan
تحریر : @AzharFakhar1
Join us on May 24, 2023, at Allama Iqbal International Airport for our Mega Plantation Drive, a part of the Clean and Green Pakistan Drive!
Fill out the Registration form to volunteer and donate for plants:
https://t.co/1qjTwVBAWI
#smogfreelahore#alkhidmatfoundation#plantatree
تمام عازمین حج کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک نے ایک اور کوشش میں کامیابی نصیب فرمائی۔ امسال جتنے بھی لوگوں نے حج کیلئے درخواستیں دیں، بغیر قرعہ اندازی کے ان سب کو اللہ کے گھر بھیجنے کا فیصلہ۔ الحمداللہ
شکریہ وزیر اعظم صاحب، شکریہ وزیر خزانہ
بزدار حکومت کے سابق مشیر زراعت حکومت پنجاب عبدالحئی دستی کے گھر پر ٹھیکوں کے کمیشن اور عدم اعتماد کے دورانُ وصول شدہ سیاسی رشوت کی ایک خطیر رقم چھاپے میں برآمد۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے ایڈیشنل ڈی جی وقاص حسن کو کیس پر مامور کیا جنہوں نے مجاز عدالت۔۔
We should translate our love for Allah into good actions so that we strengthen our faith and make this world a better place.
"Be the Change - Join Alkhidmat Volunteers"
#AlkhidmatVolunteers_ServingHumanity
Our volunteers saved lives without even thinking once about their own safety. No matter there is earthquake, flood, or any other situation, volunteers are seen working on front. #AlkhidmatVolunteers_ServingHumanity