💌زمانے میں راہِ نجات حضرت امام حسین علیہ السلام ہیں بقا حسینیت کو ہے جس میں ہم زندگی بسر کررہے ہیں جس میں ہم جی رہے ہیں کیونکہ یہ ہر مظلوم کی آواز ہے جب تک ظلم باقی رہے گا"حسینیت موجود اور حاضر رہے گی کیونکہ حسینیت مظلوموں کے امن کے خاطر آئی نہ کہ ظالموں کے لیے"
❣باقر النمر❣
💔السلام علیک يـآصـآحب آلزمـآن 🍁کاش ہم امام عج کی نگاہ خود پر محسوس کریں تا کہ ہم گناہوں سے باز آ جائیں اور ایسے کام سر انجام دیں جو آنحضرت کی خوشی کا باعث ہیں"
💌کیا آپ جانتے ہیں!
���کہ اگر ہم ہر روز حضرت امام زمانہ عج کی سلامتی کا صدقہ دیں گئے تو اس سے ناصرف ہم حضرت امام عج کے قریب ہو جائیں گے بلکہ حضرت امام زمانہ عج کے طفیل خدا ہم سے بلائیں دور فرمائے گا"
💌ہم اور خدا
🍁ہم چاہتے ہیں کہ اپنے امکانات میں اضافہ کریں، لیکن خدا چاہتا ہے کہ ہم خود رشد اور ترقی کریں ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا سرمایہ کم نہ ہو لیکن خدا چاہتا ہے کہ ہم خود تنزلی کا شکار نہ ہوں ہم چونکہ کمزور ہیں اس لیے چاہتے ہیں کہ سختیوں اور پریشانیوں کو ختم کریں لیکن خدا چاہتا
💔السلام علیک یا صاحب الزمان
🌹صبح بخیر مولا جان🌹 🍁مولا من بس اپنا دست شفقت اس عاصی و گناہ گار کے سر پر رکھ دیں تاکہ جو سانسیں باقی ہیں وہ آپ کی شفقت پدری میں تمام ہو جائیں"
💌ہم اور خدا
🍁ہم چاہتے ہیں کہ اپنے امکانات میں اضافہ کریں، لیکن خدا چاہتا ہے کہ ہم خود رشد اور ترقی کریں ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا سرمایہ کم نہ ہو لیکن خدا چاہتا ہے کہ ہم خود تنزلی کا شکار نہ ہوں ہم چونکہ کمزور ہیں اس لیے چاہتے ہیں کہ سختیوں اور پریشانیوں کو ختم کریں لیکن خدا چاہتا
💌کیا آپ جانتے ہیں!
🍁کہ ہمارا ہر روز ایک گناہ کو چھوڑنا اور ایک نیکی کی طرف قدم بڑھانا حضرت امام زمانہ عج کے ظہور میں تعجیل کا باعث ہے"
❣اللھم_عجل_لولیک_الفرج❣
السلام علیک يـآصـآحب آلزمـآن
💌احساس ہو رہا ہے کہ وہ زندگی جو آپؑ کی معرفت کے بغیر گزر گئی وہ تو زندگی نہیں صرف کھیل تماشہ غفلت و جہالت تھی بلکہ یوں کہوں تو وہ زندگی ہی نہیں تھی
🍁حضرت امام زمانہ عج الشریف میرا ہاتھ تھام لیجئے تاکہ میں آپ عج کے ساتھ رہ سکوں ہمیشہ زندہ رہ سکوں
💌کیا آپ جانتے ہیں:
❤مَا جَعَلَ اللَّهُ لِرَجُلٍ مِنْ قَلْبَيْنِ فِي جَوْفِهِ"
(سورہ الاحزاب آیت4)
🍁اور اللہﷻ نے کسی مرد کے سینے میں دو دل قرار نہیں دیۓ"
🍁جس دل میں نامحرم کی محبت ہو اس دل میں وقت کے حضرت امام حسینؑ کی م��بت نہیں آ سکتی"