حدیث تو یہ بھی ہے
"تم سے پہلے کی قومیں اسی لیے ہلاک ہو گئیں کہ جب ان میں کوئی بڑا یا معزز آدمی چوری کرتا تو وہ اسے چھوڑ دیتے اور اگر کوئی کمزور یا غریب چوری کرتا تو اس پر حد (سزا) نافذ کرتے۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کرتی تو میں اس کا ہاتھ بھی کاٹ دیتا۔"
مزاحمت ہی عمران خان کا حکم ہے، مزاحمت ہی ہمارا راستہ ہے اور مزاحمت سے ہی آزادی ملتی ہے۔
یاد رکھیں
مزاحمت کریں گے تو شاید کچل دئیے جائیں لیکن مزاحمت نہیں کریں گے تو یقینا" کچل دئیے جائیں گے
الیکشن کمیشن کا ایک نوٹس شریف خاندان کا چھوٹا بڑا دونوں پیشاب بند کرسکتا ہے کہ آپ نے جعلی الیکشن کی مدد سے نشستیں جیتیں ، آپ آئین سے غداری کے مرتکب ہوئے اور اب تیاری پکڑیں۔ایسے میں پرلے درجے کے احمق وہ لوگ ہیں جن کا خیال ہے کہ ڈار فیملی کے کیسز اس لیے کھل رہے ہیں کہ فوج اسحاق ڈار کی جگہ محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنانا چاہتی ہے۔ البتہ کوئی واردات سامنے آنے پر ایک گروپ دوسرے کو جی بھر کے ذلیل ضرور کرسکتا ہے۔ وہی ہو رہا ہے۔
فوج شریف خاندان سے جو تقاضا کرے گی وہ ملے گا۔ صرف دو دن ہوا چلی کہ اٹھائیسویں ترمیم میں فیلڈ مارشل کو صدر بنایا جارہا ہے یا زرداری گروپ کو کٹ ٹو سائز کیا جارہا ہے ، بلاول اور زرداری نے فورا فیلڈ مارشل کے اعضائے مخصوصہ سر پر اٹھا لیے اور خصوصی جلسے منعقد کرکے پالش پھیرنے لگے۔
فوج جس وقت محسن نقوی کو وزیر خارجہ یا وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کرلے گی اسی وقت مطالبہ پورا ہوگا۔ عمران خان جو کچھ برداشت کرگیا شریف و زرداری خاندان ہر مرتبہ اس آزمائش سے فرار ہوئے۔ لہذا گزارش ہے کہ اگر مگر چونکہ چنانچہ لیکن شاید وغیرہ والے تبصرہ پاڑوں سے پرہیز کریں۔
The moment that defined Pakistan’s sporting history, led by the man who would later lead the nation.
Imran Ahmed Khan Niazi, a champion on the field and Pakistan's legitimate Prime Minister, inspired generations with one unwavering belief: never stop fighting.
تو فرمائیے محترمہ اب ان کے ساتھ کیا ہونا چاہیے۔۔؟
خدانخواستہ اگر یہی درندے آپ کے خاندان کی کسی خاتون کے ساتھ ایسا ہولناک جرم کرتے تو آپ کی نگاہ میں ان کا کیا انجام ہونا چاہیے بتائیے۔۔۔
رضا ڈار کے ساتھ قانون ضابطہ دیکھا جائے گا یا سی سی ڈی استعمال کی جائے گی ۔۔؟
عمران خان کی سب سے بڑی طاقت تو اللہ پہ ایمان کے بعد عوامی سپورٹ ہے لیکن ایک طاقت اور بھی ہے اور وہ ہے جرنیلوں کی نا اہلی عمران خان جانتے ہیں کہ جو 78 سال بھرپور اور اندھی عوامی سپورٹ کے باوجود ملک نہیں چلاسکے ان حالات میں تو ناممکن ہے ملک چلاسکیں اسلئے اڈیالہ والے کے بغیر آگے بڑھنا ناممکن ہے
علیمہ خانم اور انکی بہنیں نا ہوتیں تو ابھی تک فوج نے عمران خان کے پیغامات کی بھرمار کررکھی ہوتی ، بیرسٹر سیف اور بیرسٹر گوہر جیل سے آکر بتایا کرتے کہ عمران خان نے عاصم منیر سے معافی مانگی ہے۔ سہیل آفریدی جیل سے آکر کہتا عمران خان خوش و خرم ہیں۔
Former Prime Minister Imran Khan’s family has arrived at the Islamabad High Court for a hearing on their petition seeking to have his prolonged solitary confinement and inhumane isolation declared illegal. The Judges should recall their oath and ensure Justice! #ReleaseImranKhan
قرآن کی آیت ”عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے“ کا حوالہ دینے ہوئے عمران خان نے کہا، اللہ کو خوش کرنے کی کوشش کریں، لوگوں کو نہیں۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
"میں ایک ازاد انسان ہوں میں کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا۔
لا الہ الا اللہ میرے دل میں ہے۔ میں اج تک کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا۔"
عمران خان
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
"عمران خان کا جرم کوئی مالی کرپشن یا آئین شکنی نہیں، ان کا اصل جرم وہ اصول ہیں جن پر انہوں نے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ انہیں سزا مل رہی ہے "لا الہ الا اللہ" کے نظریے پر ڈٹ جانے کی، حرمتِ رسول ﷺ کا مقدمہ دنیا کے سامنے لڑنے کی، اور مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانے کی۔ انہیں قید تنہائی میں اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ انہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کیا اور غیر ملکی ڈکٹیشن پر "ایبسلوٹلی ناٹ" کہنے کی جرات کی۔ یہ سزا ایک فرد کو نہیں، بلکہ پورے پاکستان کی خودمختاری و حقیقی آزادی کے خواب کو دی جا رہی ہے۔"