Tariq Aziz, first male television anchor, the first Pakistani game show host, the first to represent our culture onscreen. #RIPTariqAziz
My condolences and prayers go to his family. #TariqAziz
سکھرمیئر سکھربیرسٹر @BRArsalanSheikh کی جانب سے کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے سکھر میں ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا‘سول ہسپتال سکھر میں قائم کی گئی بائیو سیفٹی لیول 3کی جدید لیبارٹری میں شہری آسانی سے اپنا ٹیسٹ کراسکیں گے‘لیبارٹری میں روزانہ کی بنیاد پر 300 ٹیسٹ کئے جائیں گے