باڑہ میں پولیس فائرنگ سے زخمی ہونے والے کمسن ہابیل ولد عبدالغفور کی شہادت پر دلی افسوس اور دکھ ہے۔ ہابیل احتجاج کا حصہ نہیں تھا بلکہ ایک ہوٹل میں مزدوری کرکے اپنے خاندان کا سہارا بننے کی کوشش کر رہا تھا۔ ایک غریب محنت کش بچے کا یوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھنا انتہائی افسوسناک ہے۔ واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کا احتساب ہونا چاہیے۔
اللہ تعالیٰ شہید ہابیل کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
گورنر راج اور خیبر پختونخوا میں انسداد دہشتگردی کے نام پر ہونے والے نام نہاد اقدامات کی حقیقت۔
11 سے 13 اکتوبر 2026ء کے دوران صوبے میں سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں، میڈیا بلیک آؤٹ، انٹرنیٹ کی بندش اور بنیادی حقوق کی پامالی کا احوال۔
حقیقت: دہشتگردی تو صرف بہانہ ہے، تحریک انصاف سے سیاسی انتقام لینا نشانہ ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#گولی_کیوں_چلائی
اب حسنین بھائی بھی ٹیم سمیت غائب کیا گیا ہے!
حسنین رفیق کے لیے بھی آواز اٹھائیں 🚨
آپ لوگو کے آواز اٹھانے سے فرق پڑتا ہے, اسلئے ہر مظلوم کی آواز بن جائے پلیز!!
@censoredmuslim1 یہ جو حادثہ آج پشاور میں ہوا ہے 29 بچے شہید ہونے کا پتا چلا ہے اللہ پاک انکی بخشش کرے آمین لیکن یہ جو حادثہ ہوا ہے یہ بھی سوچا سمجھا ہوا پلان بنا ہے اس کے پیچھے بھی جعلی حکومت کی سازش ہے
یہ جو حادثہ آج پشاور میں ہوا ہے 29 بچے شہید ہونے کا پتا چلا ہے اللہ پاک انکی بخشش کرے آمین لیکن یہ جو حادثہ ہوا ہے یہ بھی سوچا سمجھا ہوا پلان بنا ہے اس کے پیچھے بھی جعلی حکومت کی سازش ہے
@Haidersaeedpti1 میرے خیال سے خان صاحب کو بے شک ڈیل کر کے باہر آ جانا چاہیے کیونکہ جس پاکستان کی عوام کے لیے وہ اتنی تکلیف برداشت کر رہے ہیں یا جس پارٹی کے لوگوں کے لیے کر رہے ہیں وہ سب بے وفا ہیں خان صاحب کے نام پر عیاشیاں کر رہے ہیں اور میرے مرشد کو سزائیں دلوارہے ہیں اوریہ عوم سبسے بڑی بےوفاہے
As Pakistan’s government arrests opposition leaders and suspends an elected provincial government, President Trump continues to embrace its military chief.
The United States should stand with the Pakistani people, not enable political repression. We must press for the release of political prisoners, including Imran Khan.
https://t.co/evitvY5gwk
مجھے بڑے سینئیر سیاستدان نے کہا عمران خان تو بے وقوف ہے۔
میں نے کہا کیسے ؟
کہا اصول پہ کھڑا ہے اور باقی سب مزے کررہے ہیں
آگے سنیں حبیب اکرم نے کیا جواب دیا
Shame on you @Thearjunbijlani & Nehaswamibijlani . How dare you ridicule our religion & our holy Prophet (PBUH). Do you have any shame. Are you trying to please Modi & his extremism against other religions.
Apologise ASAP you creeps 👊🏻👊🏻👊🏻💪🏻💪🏻💪🏻 #समर्थ_कबीर_के_सुदामाओंके_महल
@ShahussainKha6 اسکا جنازہ دیکھو پاکستان کا جھنڈا اس میں اور یہ ہی کہتے ہیں پختون دہشت گرد ہیں پختون فساد کرتے ہیں اللہ اس بھائ کی شہادت کو قبول کرے آمین