@Bilalmustafa057 ایران کو تو اپ نے شمر کے ساتھ ڈیکلیئر کر لیا پھر دبئی اور عرب ممالک کے متعلق کیا کہو گے جو انڈیا کو مائی باپ سمجھتا ہے اپ نے کل دیکھا کیسے جب بھی ڈالی گئی یو اے ای کے صدر کے ساتھ وہاں تک تم جیسے لوگوں کی زبان گونگی ہو جاتی ہے شمر ایران نہیں شمر تم لوگو ہو
جب میں نہ رہوں، تو کسی در و دیوار پر، کسی چوراہے پر یہ ضرور لکھ دینا کہ "ظلم کے سامنے: ایبسلوٹلی ناٹ"۔ ہر رشوت خور کے سامنے، ہر ظالم حکمران کے حکم کے سامنے اور ہر اس طاقت کے سامنے جو تمہیں غلام بنانا چاہے، میرا یہی نعرہ بلند کرنا۔۔