"ہم سر کٹا لیتے ہیں لیکن یزیدیوں کے آگے سر نہیں جھکاتے،
ہم غلامی نامنظور اور آزاد خارجہ پالیسی جیسے اصولوں پر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں اور رہے گے" علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
@AllamaRajaNasir#BreakingNews#PrimeMinisterImranKhan
ہم نے اسمبلیوں وزارتوں اور عہدوں کے شوق میں نہیں پاکستان 🇵🇰 کے عشق میں @ImranKhanPTI کا ساتھ دیا تھا۔ جوانی دی ہے اس تحریک کو جسے دنیا تحریک انصاف @PTIofficial کہتی ہے !
ایک دو دنوں کی بات نہیں دہائیوں پہ مبنی جدوجہد کی داستان ہے ہماری یہ تحریک !
ہم دودھ کے مجنوں نہیں میدان عمل کے سپاہی ہیں !
ملک سے یہ عشق سدا رہے گا تا قیامت رہے گا جب تک اس ملک کو جناح کا پاکستان نہ بنا لیں ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے !
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائیندہ باد 🇵🇰
پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز بشمولی اوورسیز پاکستانیوں کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ نہ ہمارے حوصلے ٹوٹے ہیں نہ ہم مایوس ہوئے ہیں تو ہم پاکستانیوں کی طرف سے دیے گئے مینڈیٹ کا تحفظ کرنے کی مکمل کوشش کریں گے سارا دارومدار خان صاحب کے فیصلے پر ہیں میں نے اپنی رائے کا اظہار جو ہے کھلم کھلا پریس کانفرنس میں کیا ہے میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ وقت ہے کہ ہمیں اپنے حقوق کی اخری جنگ لڑنی ہوگی اور جس کے لیے جرات کر کے پاکستانیوں نے نکلنا ہوگا اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ عدالتوں کے چکر کاٹنے سے بہتر ہے کہ اگر پاکستان نکلتا ہے ہمارے ساتھ تو کسی کی مجال ہی نہیں کہ ہم سے ہمارا حق چھین سکے!
میں پی کے 64 سے نومنتخب ایم پی اے افتخار اللہ درانی کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور خوش آمدید کہتا ہوں افتخار اللہ پاکستان تحریک کا درینہ کارکن ہیں اور انہوں نے ثابت کیا کہ وہ ظلم اور نا انصافی کے خلاف جنگ میں اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں
زیتون کی جو شاخ تھی، تلوار کیوں بنی ؟
خود زندگی اجل کی مددگار کیوں بنی ؟
چُپ چاپ سوچیے گا کبھی بیٹھ کر جناب
عورت جو ایک ماں تھی، بمبار کیوں بنی ؟
رحمان فارس
#Baloch#karachiuniversity.
دماغ سوچ سوچ کر ماؤف ہوجاتا ہے اپریل سے اب تک لگ بھگ 6 ماہ میں کیا کایا پلٹی عمران خان سے کونسی ایسی غلطی ہوئی کہ ملک کی تقریباً ہر سیاسی جماعت بمعہ اسٹیبلشمنٹ قیادت بمعہ اعلی عدلیہ عمران خان کے خلاف اکٹھے جڑ گئے آج خان تنہا مگر بے پناہ عوامی قوت کے ساتھ مقابل کھڑا ہے
رو رو کے علئ کیوں لیتے ہیں زینب کا نام مصلے پر کیا یاد علی کو آیا ہے بازار شام مصلے پر
یہ پہلی فجر ہے زینب کی سجدے میں سکوں ملتا ہی نہیں دل ڈوبتا ہے آتا ہی نہیں اک پل آرام مصلے پر
شب ضربت مولا علی
#شب_ضربت_مولا_علیؑ