ہمارے لیے بڑے فخر کی بات ہے جو پاکستان کو امن قائم کرنے اعزاز حاصل ہواجو آج اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان امن کی بات چیت ہو رہی ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"اور اگر وہ امن کی طرف جھکیں تو تم بھی اس کی طرف جھک جاؤ اور اللہ پر بھروسہ رکھو۔"(سورۃ الانفال: 61)
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“مسلمان کو جو بھی تکلیف، بیماری، غم، پریشانی، دکھ، یا تکلیف پہنچتی ہے، یہاں تک کہ اگر اسے کانٹا بھی چبھ جائے، تو اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کے گناہ معاف فرما دیتا ہے۔”
(صحیح بخاری: 5641، صحیح مسلم: 2573)
#Ramadan
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“قیامت کے دن روزے داروں کے لیے جنت میں ‘بابُ الرَّیَّان’ نامی دروازہ ہوگا، جس سے صرف روزے دار ہی داخل ہوں گے۔”
(صحیح بخاری: 1896)
#Ramdan
اپنوں کو جب ہر بار ایک ہی چیز کا احساس دلانے کی نوبت آ جائے،
تو پھر وہ اپنے نہیں ہوتے!!
بلکہ وہ ہمارے ساتھ کچھ مجبوریوں اور ضرورتوں کی وجہ سے ہوتے۔۔
#alyeshyr#alisherazmat#Welcome2023
کچھ تصویریں ایسی ہوتی ہیں جو خود بول کے بتاتی ہیں
اُن چند تصویروں میں سے اک یہ ہے
جو ہر انسان دیکھتے ہی سمجھ جائے گا😭😭
بے بسی کی انتہاہے۔
#ImranKhan#LongMarch#fatherandSons
Allah Almighty has perfected and beautified the personality of the Holy Prophet (PBUH) to every extent and aspect. This perfection creates Him (PBUH) the core of love and attraction from all creations.
#آمدنبی_الملحمه_مرحبا#عید_میلاد_النبی#12RabiulAwwal