@LinkedInHelp My account was restricted due to violation of community guidelines I submitted an apeal and linkedIn safety team admitted that all of my post are good but still I can't access to my account. Can you please help me to solve that. I have attached the screenshots.
کیا مجھے ٹویٹر مونیٹائزیشن + اسٹرائپ پے آوٹ پر اسٹیپ بائی اسٹیپ تفصیل کیساتھ تھریڈ پوسٹ کرنا چاہیے۔
تمام چیزیں ایک ہی پوسٹ میں ہوں گی ۔
آپ لوگوں کی رائے درکار ہے ۔ نیز جس چیز کی سمجھ نہیں آرہی وہ بھی کمنٹ کردیں تاکہ اس پر بھی پوسٹ میں گائیڈ لائن لکھ دوں ۔
اب PowerPoint کا دور ختم ہوچکا ہے۔
پروفیشنل پریزنٹیشن تیار کرنے کیلئے آپ کو پاور پوائنٹ کی ضرورت نہیں رہی۔
میں ایسا ٹول بتارہا ہوں جس میں آپ ChatGPT کی طرح پرمپٹ لکھیں گے اور یہ پریزنٹیشن تیار کر دے گا: 👇
مختلف سکالرشپ کی لسٹس، اپلائی کرنے کا طریقہ کار، ایس او پی، موٹیویشنل لیٹر، ای میل، سی وی وغیرہ سب اس ڈرائیو میں موجود ہے۔ میری نظر سے جو بھی اہم پوسٹ گزری میں نے ڈرائیو میں اپلوڈ کردی ہے۔
ایچ ای سی کے سکالرشپ کےلیے HAT & USAT دینا ہوتا ہے جن کے الگ فولڈرز بنے ہوئے ہیں وہاں سے ہیلپنگ میٹریل لیا جاسکتا ہے۔
چائنہ کے سکالرشپ کےلیے کمر کسنے کا وقت ہوا جاتا ہے۔
دعائوں میں یاد رکھیے گا۔
https://t.co/56uvEszrgt
🧵
If you've recently graduated & planning to serve in govt, here's a list of sources I've compiled based on my personal experience to help you prepare for one-paper MCQ based exam.
1: pakmcqs
Available on Android. Consult GK, Pak affairs, everyday science & islamiat
1/n
@SdqJaan ہم یونیورسٹی سے پر زور مطالبہ کرتے ثکہ ہمارے گریڈز کو ریسٹور کیا جائے ، طلباء ذہنی دباؤ کے شکار ہوچکے ہیں ۔کل کو اگر کوئی طلبہ خودکشی کرتا ہے تو اسکا زمدار انتظامیہ ہوگی ۔
#UMT_RestoreTheGrades#UMT_StudentAreNotATM#UMT
@ibrahimhmurad Sir we're waiting for your response. Please hmra last semester tha ab extra semester kis try lgien. At least koe management ka bnda bta hi deta semester Ky start main oh yeh sh huna. Kahan ka insaf hy yeh kh ap grade upload kr ky remove krain.
#UMT_RestoreTheGrades