مظفرآباد میں1,057 پولنگ اسٹیشنز قائم ،کیا یہ پولنگ واقعی
پرامن اور شفاف ہو پائے گی، یا نتائج پر اٹھیں گے سوالیہ نشان؟
#kay2tv#breakingnews#kashmir#elections
جگ تو راتا ہی تھا، مگر مجھے صبح چار بجے کا شدت سے انتظار تھا۔ پرتگال اور کروشیا کے درمیان راؤنڈ آف 16 کا ناک آؤٹ میچ تھا۔۔۔۔
کیا ہی شاندار مقابلہ ہوا۔۔۔۔ کروشیا نے آخری لمحے تک زبردست مزاحمت کی۔۔۔۔
اس میچ کا سب سے دلکش منظر پنالٹی شوٹ تھا، جب سپر اسٹار رونالڈو نے بسم اللہ پڑھ کر کک لگائی اور گول کیا۔۔۔۔
مجھے ہمیشہ یہ حسرت رہی ہے، اور دعا بھی، کہ یہ خوبصورت اور شفاف دل کا انسان ایک دن کلمۂ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرے۔ ان شاء اللہ
اور عربی کمنٹری نے تو اس میچ کا لطف دوبالا کر دیا۔۔۔!!!
#purtugal #ronaldo
پاکستان تحریک انصاف پولیٹیکل کمیٹی کا آزاد کشمیر انتخابات کا بائیکاٹ کا فیصلہ
*آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، موجودہ حالات میں انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے، پاکستان تحریک انصاف*
انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنے گی۔
علیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ "ہمیں معلوم ہوا ہے کہ صرف ایک بہن کو ملاقات کی اجازت دی جائے گی تاکہ عمران خان کا کوئی پیغام باہر آ سکے۔
حکومت اس پیغام کو بہانہ بنا کر بانی پی ٹی آئی کو مزید 6 ماہ کے لیے جیل میں بند کرنا چاہتی ہے۔" علیمہ خان نے خبردار کیا کہ یہ حکومت کا پہلے سے طے شدہ ارادہ ہے کہ کسی بھی طریقے سے عمران خان کو باہر نہ آنے دیا جائے۔ 🇵🇰⚖️
گلگت بلتستان حکومتی سازی مرحلہ
ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہیکہ حکومت کون سی جماعت بنائے گی، اس امر کا تعین بجٹ اجلاس کے بعد ہی ہوگا۔
ایک اور اہم انتہائی اہمیت کا
حامل معاملہ بھی ہے بلکہ یوں سمجھے کہ فیصلہ کن معاملہ
نون لیگ بھی حکومت بنانے کی پوزیشن اختیار کر سکتی ہے۔
نتائج تاخیر
بوگس ووٹنگ کی شکایات
انتظامی عملے کا کردار اور عوامی شکایات
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انتخابی تیاریوں پر عدم اعتماد
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان صاحب کا مئوقف
#GBelection2026
ان جیسی قد آور سیاسی شخصیات جو کہ مضبوط بیانئے کو فروغ بھی دے رہے ہیں ایسے میں لیول پلینگ فیلڈ ایک جماعت کو نہ دینے والے عمل نے عوام کے ذہنوں میں سوالات کو جنم دیا اور یہی سوالات نون لیگ کے اچھے بیانئے کو کسی حد تک کمزور کر گیا ہے۔
کیپٹن صفدر، خواجہ سعد رفیق اور غلام دستگیر خان نے گلگت بلتستان کی انتخابی فضا کو محض ایک سیاسی مہم نہیں رہنے دیا ، بلکہ اسے ایک منظم، پُراثر اور عوامی جوش سے بھرپور تحریک میں ڈھال دیا ہے ان کی متحرک اور جارحانہ مگر منظم کمپین نے مسلم لیگ ن کے حق میں ایک وآضح سیاسی لہجہ اور مضبوط عوامی رحجان پیدا کیا
اب ان کی یہ محنت رنگ لاے گی اور 7 جون کے انتخابات میں مسلم لیگ ن عوامی اعتماد کے ساتھ وآضح اور فیصلہ کن برتری حاصل کرے گی
اس میں دوسری رائے نہیں، مگر غذر تا شندور ایکسپریس وے، استور تا شونٹر ایکسپریس وے، شعر تھنگ جیسے میگا پروجیکٹ پی ٹی آئی کے دور کے ہیں سکردو ائیرپورٹ کو انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا درجہ بھی پی ٹی آئی کے کریڈیٹ میں ہے۔
قلیل مدت اقتدار میں پی ٹی آئی کے کریڈیٹ میں بڑے پروجیکٹ شامل ہیں۔
بحیثیت صحافی، گلگت بلتستان کا رہائشی ہونے کے میں اس بیان سے اتفاق نہیں کرتا۔
الیکشن کمپین کے مساوی مواقع فراہم نہ کرکے گلگت بلتستان کے سماجی روایت کو تیغ کیا جا رہا ہے اس عمل سے سیاسی رویوں میں شدت پسندی کو پروان چڑھایا گیا۔
گلگت بلتستان میں امن و امان کی کیا صورتحال ہے؟ اس وقت گلگت میں امن و امان کی صورتحال بہت اچھی ہے۔ گلگت بلتستان میں جہاں بھی جائیں، لوگ خوش نظر آتے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے جھنڈے لگے ہوئے ہیں، انتخابی مہم جاری ہے، گاڑیاں آ جا رہی ہیں اور ماحول مکمل طور پر متحرک ہے۔ ایسا پرجوش انتخابی ماحول گلگت میں پانچ سال بعد دیکھنے کو ملتا ہے۔
@M_Suharwardy@ShabbirMir
https://t.co/g4EIyc7TAc
اس مزاج کی آبیاری کب سے اور کیوں ہوئی اس پر بات ہونی چاہئیے نیز یہ کہ بلاول نے بلتستان جلسہ میں خامنائی صاحب کی شہادت کا زکر کیا یہ بھی سولا اٹھتا ہیکہ کیا انہیں سیاسی جلسوں میں یہ زکر چھیڑنا چاہئیے تھا۔۔
خامنہ ای کی شہادت کے بعد سب سے زیادہ حالات گلگت میں خراب ہوئے تھے اور سب سے زیادہ مظاہرے بھی گلگت میں ہی ہوئے تھے۔ ایران اور اہلِ تشیع کا فیکٹر گلگت میں موجود ہے۔
@M_Suharwardy@ShabbirMir
https://t.co/BMTzSKto64
انٹرا پارٹی بنیاد پر پی ٹی آئی کی رجسٹریشن منسوخ ہوئی، پاکستان ڈیموکریٹک رجسٹرڈ جماعت تھی انتخابی نشان بھی ملا ہوا تھا، ہی پی ٹی آئی نے اس جماعت سے الحاق میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تو اچانک سے اس جماعت کا انتخابی نشان واپس لیا گیا وجہ شناخت نامہ تصدیق
نہیں۔
گلگت بلتستان میں الیکشن کون جیتے گا؟پی ٹی آئی تو اس وقت یہاں رجسٹرڈ بھی نہیں ہے۔ مقابلہ زیادہ تر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان ہی نظر آ رہا ہے۔ میں نے ایک سروے دیکھا ہے جس کے مطابق مسلم لیگ (ن) 29 فیصد جبکہ پیپلز پارٹی 22 فیصد حمایت کے ساتھ آگے ہے۔
@M_Suharwardy@ShabbirMir
https://t.co/g4EIyc7TAc
ترجمان صاحب میں اپ سے صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جی بی ایل اے 2 میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے گھر کا پولیس نے محاصرہ کیوں کیا تھا۔
ان کی کمپین کے لئیے سینئر قیادت کو گلگت میں گرفتار کر کے صوبہ بدر کیوں کیا گیا۔
امیدوار کو کمپین کے دوران پولیس جگہ جگہ کیوں روک رہی ہے۔
گلگت میں بڑا زبردست انتخابی ماحول بنا ہوا ہے۔ تمام پارٹیوں کی کیمپین اپنے عروج پر ہے۔ ہر پارٹی یہ کوشش کر رہی ہے کہ جو ایک سے دو دن باقی ہیں، ان میں پورا زور لگایا جائے۔ گلگت میں تمام پارٹیوں کی مرکزی قیادت موجود ہے۔ پی ٹی آئی کو گلہ ہے کہ اسے کیمپین کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ پی ٹی آئی کو اس حوالے سے گلے شکوے بھی زیادہ ہوتے ہیں۔
@M_Suharwardy@ShabbirMir
https://t.co/g4EIyc7TAc