غزہ میں دوبارہ اسرئیلی حملے شروع۔ اس ظلم کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے روکنے کا ایک ہی طریقہ کار ہے اور وہ اس وڈیو میں موجود ہے۔
اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو اسے ان تمام لوگوں تک پہنچائیں جنہوں نے یہ کام کرنا ہے۔
یہ تقریر 27 اسلامی ممالک کے نوجوانوں کی سربراہی اجلاس میں کی گئی ہے۔
#Gaza #Palestine
پاکستانی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ کا اجلاس براہ راست ہمارے میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے!
جب اسُ دہشتگرد قابض ریاست کو ہم تسلیم ہی نہیں کرتے تو PEMRA نے کس منہ سے اجازت دے دی یہ تقریر Live نشر کرنے کی؟
شرم سے ڈوب مرو جو جو بھی اس میں ملوث ہے۔
افغانستان نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔
یہ وڈیو ایک ایک افغانی مسلمان بھائی تک پہنچنی چاہیئے تا کہ انہیں بعد میں ہم سے کوئی گلہ شکوہ نہ ہو!
وڈیو پر کمنٹ کرنے سے پہلے اسے آخر تک لازمی دیکھنا ہے، کوئی بات سمجھ نہ آئے تو وڈیو دوبارہ دیکھنا۔
#Pakistan#Afghanistan