اسرائیلی طیاروں نے چابہار بندرگاہ پر بمباری کی ہے۔
یہ بندرگاہ ایران کے سیستان بلوچستان صوبے میں آتی ہے اور یہاں سے پاکستانی بارڈر صرف 70 کلومیٹر دور ہے۔ اسرائیل نے حملے میں F35 استعمال کیے ہیں۔ چابہار سے گوادر آسانی سے F35 کے BVR میزائلوں کے نشانے پر تھا۔
ہم امن بورڈ کا لولی پاپ چُوپتے رہے اور اسرائیل ہماری دہلیز پر آن پہنچا ہے۔ اگر ایران فال کرتا ہے تو اسرائیل اور انڈیا مل کر جو پاکستان میں کریں گے اس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ تب ٹرمپ آنکھیں ماتھے پر رکھ کر اسرائیل کے پیچھے کھڑا ہو جائے گا۔
سمجھ سے باہر ہے کہ ملک پر قابض مافیا پاکستان کے ساتھ کرنا کیا چاہتا ہے۔
ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت نے ایک بار پھر کربلا کا پیغام اور امام حسینؓ کی سنتِ قربانی کی یاد تازہ کر دی ہے۔ ظلم کے سامنے ڈٹ جانا اور حق کے لیے جان نچھاور کر دینا ہی وہ راستہ ہے جس نے تاریخ میں انقلاب برپا کیے ہیں۔
قرآنِ کریم کا فیصلہ ہے کہ شہید کبھی مرتا نہیں، علی خامنہ ای کا پیغام واضح ہے، اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ دہشتگردی ایران کے عزم کو توڑ نہیں سکتی۔اس عالمی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے امت مسلمہ متحد ہو کر ایران کا ساتھ دیں
ایران پر اسرائیلی، امریکی حملہ۔۔۔۔۔پاکستان کو یہ 3 اقدامات فوری کرنے چاہئے۔
1-افغانستان کیساتھ فوری جنگ بندی،تناو کا خاتمہ، تعلقات کو نارمل بنانا
2-اپنے ملک/گھر کو آرڈر میں کرنا،رول آف لا،سیاسی قیدیوں کی رہائی، سیاسی اور قومی یکجہتی کاحصول
3-اسرائیل،امریکہ کی مذمت، کھل کر ایران کے ساتھ ان کے دفاع و بقا کی جنگ میں کھڑا ہونا،عالم اسلام کو متحد کرنا کہ قبلہ اول،حرمین شریفین کو حقیقی خطرہ ہے۔
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک مستی میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے اور فتح نصیب فرمائے❤️
🎉 *Exciting News!*
*Finally, dreams came True* 🙏✅✌️💪
I’m thrilled to share a big milestone of my life — my research has been published in the world-renowned, #Q1-ranked #SCI journal Civil Structural Health Monitoring (#JCSHM)
Read the full 📄 https://t.co/NJgcFEc0yZ
نتن یاہو پوری دنیا کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا نہ وہ اس کی طاقت و اہلیت رکھتا ہے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے 100 فیصد ذمے دار امریکہ اور برطانیہ ہیں۔ اسرائیل جو کچھ کررہا ہے وہ امریکہ اور برطانیہ کی مکمل حمایت سے کررہا ہے، ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل تھا۔ یہ اسرائیل تھا جس نے پہل کی اور تہران میں اسماعیل ہانیہ کو نشانہ بنایا۔مسلم دنیاکے باقی حکمران بھی غیرت پکڑیں، اگر امریکہ اور برطانیہ اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوسکتے ہیں تو آپ کیوں اہل غزہ کے ساتھ کھڑے نہیں ہوتے؟
یہ بدترین ظلم ہے،میرعلی،وزیرستان میں انسانوں کے ساتھ اب بے زبان جانور بھی بارود سے جلائے جارہے ہیں۔یہ ناقابل قبول ہے، یہ انتہائی قابل مذمت ہے۔
کیا پختون اس ریاست میں دوسرے درجےکے شہری ہیں؟کیا ان کے ساتھ ہونے والے ظلم پر کوئی آواز نہیں اٹھائے گا؟
کہاں ہے وزیراعظم شہباز شریف؟کہاں ہےوزیراعلٰی خیبرپختونخوا،؟کہاں ہے گورنر خیبرپختونخوا؟
کہاں انصاف دینے والے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ؟؟
مسلح دستوں اور سیکورٹی فورسز کی۔لڑائی کے اس 22 سالہ ڈالری جنگ میں پختون تباہ ہوگئے ہیں۔
جب اربوں کی لاگت سے باڑ لگ گیا،فوج،پولیس،درجنوں انٹیلی جنس ایجنسیاں اور وفاقی، صوبائی حکومت ہے تو چند ہزار دہشتگرد 20 سال سے آگ اور خون کا یہ کھیل پختون سرزمین پر کیسے جاری رکھے ہوئے ہیں؟؟
Where are we heading as a country. Army and police are at war with each other. What Punjab police have been doing for past 2 years. They got a little tastier of their own medicine. I don’t have any sympathy for them because you reap what you sow. There’s still time to rectify issues. Let us build our country for the betterment of everyone.
"Happy Int #Women's Day to the incredible women who are the pillars of any family and Society as well!
On this special day, I acknowledge, honor and celebrate the incredible contributions of women as mothers, sisters, and wives. Your presence enriches our lives beyond measure.
گذشتہ 6 سال سے میں ایجوکیشن کمیٹی میں، میں نےیہ مسائل اٹھائے لیکن باوجود کوشش کے حل نہیں ہوئے
1۔ انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ کا مسئلہ
2۔ بہاؤالدین زکریایونیورسٹی کے قانون کے طلباء کا مسئلہ کہ جس پر وائس چانسلر کو استحقاق کا نوٹس بھی جاری کیا گیا۔
3۔ او اور اے لیول کیمبرج کے کتنے بچے امتحانات دے رہے ہیں اور کتنے ارب روپے سالانہ جا رہے ہیں؟
سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فیڈرل ایجوکیشن سینیٹ کی تمام کمیٹیوں میں سے فعال کمیٹی تھی۔ کمیٹی نے تعلیم، اساتذہ، یونیورسٹیز، ملک اور بیرون ملک طلبہ کے ایشوز اجاگر کیا۔ موجودہ سسٹم کمیٹی کے اجاگر کردہ مسائل کے حل میں رکاوٹ بن رہا جس کی وجہ سے کئی اہم مسائل حل نہیں ہو سکے۔
سینیٹ @SenatePakistan کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فیڈرل ایجوکیشن کے آخری اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو۔
اتنا وقت تو پولنگ کا بھی نہیں تھا
جتنا وقت کاؤنٹنگ میں لگ گیا
آخر یہ کیا ثابت کر رہا ہے ؟
۔Yellow لیبل کمپنی کا کوئی حمایتی وضاحت دے گا ؟
#Election2024pakistan