اگر آپ کے پاس تحریکِ لبیک پر ہونے والے ظلم اور ریاستی بربریت کے بارے میں مصدقہ معلومات ہیں، یا آپ خود ریاستی اداروں کا حصہ ہیں اور اس ظلم میں شریک ہونے پر نادم ہیں، تو آپ ہم سے خفیہ طور پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
آپ کی شناخت مکمل طور پر محفوظ رکھی جائے گی۔
البتہ آپ کے پاس اپنے دعووں کے ثبوت کے طور پر کوئی دستاویزی ثبوت یا شواہد ہونا ضروری ہیں۔
صحافیوں کی ٹیم آپ کی فراہم کردہ معلومات اور دستاویزات کی تحقیق کے بعد انہیں عوام تک پہنچائے گی تاکہ سچ سامنے آسکے۔
یہ وقت ہے کہ آپ اپنے ضمیر کی آواز سنیں اور حقائق کو منظرِ عام پر لائیں۔
میں بہت غوروفکر کرنے کے بعد اس نتیجے پہ پہنچا ہوں کہ عمران خان کی طرح سینیٹر مشتاق پاکستان کے غدار ہیں! عمران نے چوھدری نظام دین کے اندر کے حالات ننگے کر دیے تھے! اور سینیٹر مشتاق نے نظام دین کی اسرائیل پالیسی ننگے کر دی؟ کچھ بچا نہیں!
۔
“Our president will start a war with Iran because he has absolutely no ability to negotiate. He's weak and he's ineffective. So the only way he figures that he's going to get reelected — and as sure as you're sitting there — is to start a war with Iran.”
President Trump . . . You are a man of peace ?
https://t.co/uYjHWsFf5i
.
@realDonaldTrump Don't forget your speech, I want to stop people dying dying dying, you lier, you escalated this war by supporting Israel now don't put your ass
نیتن یاہو1998 میں اسرائیل کا وزیراعظم تھا اس نے تب بھی پاکستان کی ایٹمی اثاثوں کو نشانہ بنانے کا سوچا تھا
جس کے بعد ڈاکٹر قدیر نے اپنے ہتھیاروں کی رینج بڑھانے کا فیصلہ کیا لیکن اس وقت کے فوجی ڈکٹیٹر مشرف نے کہااسرائیل تک رینج بڑھانے کا مت سوچنا ہمارا دشمن صرف انڈیا ہے
حامد میر
WATCH. What’s happening now is insane. The iron dome is failing and Israeli cities are being pounded with devastating missiles. Tel Aviv, Haifa, Bnei Brak … all hit including Haifa’s oil refinery. Buildings in Herzliya and Petah Tikva destroyed and northern military bases hit