عمران ریاض خان ان فائر 🔥
میں نے کشمیریوں کے درمیان میں پاکستان ذندہ باد کا نعرہ لگایا کشمیریوں نے بلند آواز میں جواب دیا
یہ غداری والا کارڈ کھیلنا بند کردو, بس کردو!!
ورنہ یہ غداری والا کارڈ کا بتی بنا کر گھسا دینگے!
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا انکشاف 🔥🔥
جو کچھ بھی ڈار فیملی سے کروا رہا ہے بلال بن ثاقب ایم آئی کے ذریعے کروا رہا ہے۔ ایم آئی میں بلال ثاقب کا بہت اثرورسوخ ہے۔ بڑے بڑے طاقتور جرنیل اس کا حکم مانتے ہیں۔ اس چیز کا بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہے۔ اگلی باری باجی مریم کی ہے۔
کل پورا پاکستان "BOSS" کا پوچھ رہا تھا اور آج خواتین کے بیانات پبلک ہو گئے - میں پھر کہ رہا ہوں رضا ڈار چھوٹا مہرہ ہے ، سکندر اس سے بھی چھوٹا - اصل کہانی "BOSS" کی ہے - میری اطلاعات ہیں جب لڑکیوں بازیاب ہوئیں تو وہیں پاس ہی "BOSS" اپنی گاڑی میں موجود تھا
عمران ریاض خان کا انکشاف 🚨
میرے پاس ثبوت آگئے ہیں لاہور واقعہ کے کہ علی ڈار نے جس لڑکے کو بہلاء کر گرفتاری کا کہا اس لڑکے نے مجھے بتایا ہے
وہ لڑکا رورہا تھا کہ میرا قصور اتنا نہیں رضا ڈار اسحاق ڈار کے نواسے کا سارا قصور ہے
میرے پاس ثبوت ہیں مجھے جب کوئی چیلنج کرے گا دکھاوں گا
بڑا انکشاف
آفتاب باجوہ سینئیر وکیل ہیں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سی سی ڈی جن افراد کو قتل کر رہی ہے ان کے گردے جگر سمیت مختلف اعضاء بھی سی سی ڈی نکال رہی ہے 5 افراد جن کو قتل کیا گیا تدفین کے وقت ان کے جسمانی اعضاء مسنگ تھے
ڈاکٹر شہباز گل
مطیع اللہ جان 🔥🔥
سہیل وڑائچ نے مشورہ دیا ہے عمران خان معافی مانگ لیں اس ملک میں بھٹو نے معافی نہیں مانگی انکو پھانسی ہوگئی بینظیر نوازشریف زرداری مریم شوباد سب نے کمپرومائز کرلیا اسکی وجہ یہی تھی کہ انکے پیچھے عوام نہیں تھی عمران خان تاریخ کا سب سے زیادہ پاپولر لیڈر ہے انکی 3 سالہ قید 26 سالہ جدوجہد پر بھاری ہے ۔ انکو 9 مئی کو جس طرح گھسیٹ کر گرفتار کیا گیا یہ عوامی ری ایکشن تھا اور تاریخ میں پہلی بار عوام نے فوج پر ری ایکٹ کیا ۔ فوج کو سوچنا ہوگا کہ اسکی نوبت کیوں آئی ؟
1۔ دکھ درد عوام کے لئے۔2۔ آمدن کی فراوانی شرفا کے لئے۔3۔پاکستان سٹیٹ آئل کا منافع 15 ارب سے 38 ارب روپے۔4۔اٹک پٹرولیم۔کا 7۔78 ارب روپے سے14۔76 ارب 5۔پاکستان ریفائنری اب 293 ارب روپے سے 25 ارب روپے۔
6۔ خریداروں کا لہو اب اور بھی ارزاں۔ائل۔کمپنیاں شاد و آباد۔
ڈاکٹر فرخ سلیم
میرے لیڈر عمران خان نے صرف ایک مرتبہ اپنی بہن سے کہا کہ میری آنکھ خراب ہے،
یہاں اعظمیٰ بخاری آئی اور کہنے لگی کہ یزید کا نام کیوں لیا؟
ہر دور میں یزید ہوتے ہیں اور آپ لوگ وقتِ یزید کے پیروکار ہیں۔ سردار محمد علی خان
ایک دن عمران خان نے میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مجھے کہا شہباز اگر تم حق پر ہو تو تمہیں فلاح ملے گی اگر تم حق پر نہیں ہو تمہیں عزت نہیں ملے گی اگر حق پر ہو تو ڈٹ جاؤ ایک دن تمہارا ڈنکا بجے گا۰
ڈاکٹر شہباز گل
اڈایالہ جیل میں بند بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جتنی بھی آفر ہوئی انکا جواب تھا سیاسی راہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کیا جائے ، نئے الیکشن شفاف کروائے جائیں اور کسی سے بھی بدلہ نہیں لیں گے ،
پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی!
اسد طور کے خوفناک انکشاف!!
علیمہ خان کو راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے, علیمہ خان کو گرفتار کرکے قید تنہائی میں رکھی جائیگی!
کیوںکہ پارٹی کے اندر کچھ لوگ اور اسٹبلشمنٹ دونوں کا اتفاق ہے, علیمہ خان مذکرات میں روکاوٹ ہے!
کیوں کہ علیمہ خان عمران خان کے نظرئیے پر چل رہی ہے
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کے تہلکہ خیز انکشافات۔ بڑی بغاوت ہوگئی، معاملات خراب 🔥🔥
گزشتہ روز بہاولپور کینٹ میں تین سو تئیس کور انٹیلیجنس بٹالین نے 26 بلوچ رجمنٹ کے کشمیری جوان اٹھا لئے ہیں کیونکہ وہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی سپورٹ میں سوشل میڈیا پر پوسٹ لگا رہے تھے ان کی ویڈیوز جو وہاں سے نکل رہی ہیں وہ باہر نکال رہے تھے یہ صرف بہاولپور کا کیس نہیں ہے کراچی لاہور راولپنڈی آزاد جمو کشمیر کے اندر گلگت بلتستان اور کے پی کے میں کریک ڈاؤن کے آرڈر دیے گئے ہیں۔
پاکستانی سفارتی ذرائع کیمطابق پاکستان کی امریکہ-ایران مذاکرات میں بحیثیت ثالث ناکامی اور بےدخلی کا بنیادی سبب شہباز شریف کی غیر حاضر دماغی ہے، اور مزید وجہ عاصم منیر کی ذاتی مفادات کو ترویج دینے کی خواہش۔
ٹرمپ: اگر ایران کے پاس جوہری ہتھیار آ گئے تو وہ دو منٹ میں اٹلی کو تباہ کر دے گا۔
میلونی: "جہاں تک مجھے معلوم ہے، اب تک نو ممالک کے پاس جوہری ہتھیار ہیں، اور ان میں سے صرف ایک نے ان کا استعمال کیا ہے۔ وہ بھی ریاستہائے متحدہ امریکہ تھا۔
بڑی خبر!!
ایران مذکرات چھوڑ کر چلے گئے!!
ایرانی مذاکراتی ٹیم, نے ڈیل سائن کرنے سے انکار کردیا, ٹرمپ کی دھمکیاں نہیں مانتے, ایران کا جے ڈی وینس کو دو ٹوک جواب!!
ذہنی مریض کہاں ہے تمھاری ثالثی؟؟