کوئٹہ :شاہدہ مختار نامی خاتون کا کہنا ہے کہ میرے شوہر نے مجھے کرنٹ لگایا اور تار سے تشدد کیا، جھے گھر ��ی بالائی منزل سے دھکا دیا میں ہمسایوں کے گھر میں گرگئ،ہمسایے مجھے زخمی حالت میں ہسپتال لے آئے،میری بچیاں ظالم کے قبضے میں ہیں،مجھے اور میری بچیوں کو تحفظ فراہم کیا جاۓ۔
عمران خان کا یہ خطاب میں صبح سے درجنوں بار سن چکا ہے، اس خطاب کے درمیان عمران خان کی گفتگو میں جو تکلیف تھی وہ تکلیف سائفر پڑھنے کے بعد میں 100 گنا زیادہ محسوس کررہا ہوں
یہ سائفر پڑھ کر بطور پاکستانی سر شرم سے جھک گیا ہے کہ کیا ہم ایٹمی قوت ہیں لیکن یماری اوقات یہ ہے کہ ہم امریکہ کے ایک تھرڈ کلاس سیکرٹری کی دھمکی کا وزن بھی نہیں اٹھا سکے
@prashant59222@khalifa_aliz@DrNimoYadav@majorgauravarya Bsdk Iran ne kabi officially claim nahi kia k wo nuclear bna rhe hain.. Khamnie ka fatwa tha Nuclear bnana uski nazr me thk nahi tha aur na hi kabi ne Iran ne koshish ki
@KiratQ90464@KhawajaMAsif Me iska supporter nahi lkin at least us ne on record tweet to kar di na yehi bri bat hai takay dunia ko pata chalay k Pakistan Israel k hawalay se kya soch rakhta hai