ہمارے وہ صحافی بھائی جو ڈالر کی قیمت 5 پیسے بڑھنے پر ٹویٹ کرتے تھے، ناجانے کیوں خاموش ہیں؟
اسلئے ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ اس وقت ڈالر 286 روپے کا ہوچکا ہے۔ یہ گزشتہ 6 ماہ کی کم ترین سطح ہے
حافظ صاحب تن کے رکھو!
جو لوگ آب بھی سمجھ رہے ہیں کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو وطن واپسی پر جیل ہو سکتی ہے انکے لیئے بس اتنا ہی کہونگا کہ wake up کیونکہ پاکستان میں ظلم کا سورج غروب اور انصاف کا سورج طلوع ہوچکا ہے ۔
اظہر صدیق کو صبح دوپہر شام چیلنج کرنے کی عادت پڑ گئی ہے"چیلنج چیلنج چیلنج " کرنے کے بجائے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ پڑھ لیں ، رہنما ن لیگ عظمی بخاری
طالبان GHQپہ حملہ کریں ان کوسزا دے دیں لیکن عمران خان اوتار ہیں بڑی محنت سے گود میں پالے ہوئے ہیں اس لیے اسے چھوڑ دیا جائے یہ کوئی طریقہ نہیں ، رہنما ن لیگ عظمی بخاری
یہ ہے اورسیز کا وہ فلتھ جس سے نفرت ہے یہ لوگ عمران خان کا نام لیکر صحافیوں کو abuse کرتے ہیں پھر جواب ملے تو رونا شروع کر دیتے ہیں میرا نہیں خیال کبھی عمران خان بھی ایسے گندے لوگوں کو اون کریں گے ۔
یہ سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کے چکر میں اپنی تربیت دکھاتے ہیںُ۔
Thank you so much for standing up against these bullies
#journalists
کسی بھی جمہوری ملک میں آپ آگ لگا کر دکھایں ؟ ایں آپ پارلیمنٹ ہاؤس کو آگ لگا کر دکھایں پھر دیکھیں آپکے ساتھ کیا ہوتا ہے ۔
دوسری ملکوں کی جمہوریت کو نہیں دیکھنا انھیں اپنی مرضی کی جمہوریت چائیے ۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ