@UmarJanjua423@RShahzaddk سر میرا تعلق کسی پارٹی سے نہیں میں پشاور کے ہسپتالوں میں جانے سے جھجک محسوس کر رہا تھا تو (ایک قری��ی عزیز جو پنجاب سے وہاں پشاور سے علاج کروا چکا تھا اس کے مشورے پر گیا) وہاں جا کر اصل انسانیت کیا ہوتی معلوم ہوا ڈاکٹر مکمل پیار سے مریض کو ٹریٹ کرتے رپورٹ چیک کرتے اچھے اخلاق سے ❤️
@UmarJanjua423@RShahzaddk سر میں پہلا بندہ نہیں ہوں یہ غلط تعاثر دیا جاتا ہے جب ہم جاتے ہیں پنجاب سے پشاور علاج کروانے ہمارے ساتھ ساتھ اور بھی سینکڑوں لوگ پنجاب سے پشاور علاج کروانے آئے ہوتے ہیں ۔۔
یہاں کے ڈاکٹر مریض کو پیار سے ٹریٹ کرتے ہیں جب ہمارے پنجاب میں ڈاکٹر فرعون بنے ہوتے ہیں ۔
@SharinKousar@grok آپ بہت محنت اور لگن سے کام کر رہی ہیں قابل تعریف ہیں
ہاں جی میں بناتا رہتا ہوں پرومپٹ تو بس مائنڈ کا یونیک آئیڈیا ہوتا بس سوچو لکھو ڈن
کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے
کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے
کچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گے
لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے
آپ، آپ ہیں..
آپکا کوئی نعم البدل نہیں ہے
اپنی قدر کیجئے! ♥️
اگر مجھے اپنی میت کا آخری دیدار نصیب ہوا تو میں اپنا ماتھا چوم کر خود کو مبارکباد دونگا اور کہوں گا مبارک ہو آج تم اس منافق بستی نام نہاد رشتوں کےہاتھوں دی گئی اذیتوں سے نجات پاگئـے
یہ بہت ضروری ہے کہ ہم اللہ سے دعا کریں
کہ وہ ہمیں ایسے لوگوں سے نوازے
جو بار بار، مستقل مزاجی سے، خلوص کے ساتھ
بغیر ہچکچاہٹ کے ہمیں اپنا چنیں۔
کیونکہ زندگی میں ہم سب کچھ اکیلے نہیں کر سکتے۔
نیک نیت لوگ بھی ایک رزق ہوتے ��یں،
اور اچھی صحبت ایک ایسی نعمت ہے
جو بے مثال ہے 🥀