الیکشن ٹھیک نہیں کرواسکا،عہدےسےاستعفیٰ دیتاہوں،کمشنرراولپنڈی
70،70 ہزارکی لیڈکوہم نےشکست میں بدلا،کمشنرراولپنڈی
ماتحت افسران سےمعذرت چاہتاہوں انہیں میں نےغلط کام کیلئےکہا،کمشنرراولپنڈی
میں سیالکوٹ کے عظیم لوگوں کو اور ضلع بھر کے ٹکٹ ہولڈر کو پرامن احتجاج کی دعوت دیتی ہوں ہم سب آج 2 بجے کچری چوک سیالکوٹ اکٹھے ہوں گے اور ان ووٹ چوروں کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے
عمران خان صاحب نے آج کہا ہے کہ اقتدار میں آکر فتح مکہ ماڈل پہ جائیں گے ہم کوئی سیاسی انتقام نہیں لیں گے بلکہ ملک و قوم کی ترقی کی خاطر ملک و قوم کو آگے لیکر جائیں گے۔ خان صاحب نے نیلسن منڈیلا کے ٹرتھ اینڈ ری کنسلیشن کمیشن کا بھی حوالہ دیا کہ ملک کو آگے لے جانے کیلئے سچ ، معافی اور درگزر کی طرف جانا ہوگا۔ تحریک انصاف اقتدار ��یں آکر انتقام نہیں سیاسی استحکام و ترقی کی طرف پاکستان کو لے کر جائے گی۔ یہ ایجنڈا انقلاب کی نوید بنے گا. پاکستان ترقی کی نئی شاہراہ پر چلے گا انشاءاللٰہ
@Ali_MuhammadPTI
Having played leagues across the 🌏 @thePSLt20 is my favourite for the high quality bowling & intense matches. To select the best payers for @T20WorldCup this summer, the #HBLPSL9 is a key tournament! I wish every player the best of luck, give your best we are counting on you!
دو سال سے ہم حق سچ کی لڑائی لڑ رہے ہیں ۔ اس الیکشن نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان لوگوں کی سوچ یہ تھی کہ اتنا ظلم اور جبر کرو کہ الیکشن والے دن لوگ ہی نہ نکلیں ، لوگ نکلے اور انہوں نے اپنی آواز بھی سنا دی۔ لوگوں کی مرضی اور ان کی آواز بند نہیں کی جا سکتی ۔ ہمارا مینڈیٹ ہمیں واپس دو۔ #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
"اگر ہمیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایسا پنچ مل جائے جس میں جسٹس عامر فاروق نہ بیٹھے ہو تو خان صاھب کی رہائی بہت جلد ممکن ہے،
اگر خان صاحب سمجھتے ہیں کہ میں اپوزیشن لیڈر بننے کے قابل ہوں تو میں یہ منصب قبول کروں گا" @sherafzalmarwat#MandateThieves#PTIPressConference