Hi there! My name is Shamar Ali, and I'm a 19-year-old frontend developer with a passion for creating beautiful and functional websites and applications. Aلi😎
I left for Karachi today for a tour. This tour of mine will consist of 10 days ... InshaAllah will love you as well as enjoy the tour on Twitter.
#Pakistan_Tour#Enjoying#My_Tour_Thread
ن لیگ احسن اقبال گروپ ہر اوچھے ہتکھنڈنے استعمال کر رہی کہی پریزائنڈنگ آفیسر اور کہیں پولیس کے ذریعے پولنگ ایجنٹس کو دھمکانے کا سلسلہ جاری۔۔ اور کہیں جعلی ووٹ ۔۔اپنا ووٹ چوری نہیں ہونے دینگے ۔۔۔جواب دیا جائے گا اور بھرپور دیا جائے گا۔۔۔ ان شاء اللہ تعالی
#KashmirSherKa
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
یا تم اس سے بے خوف ہو گئے ہو جو آسمان میں ہے کہ وہ تم پر پتھراؤ والی آندھی بھیج دے، پھر عنقریب تم جان لو گے کہ میرا ڈرانا کیسا ہے؟
سورة الملك : 17
https://t.co/tQXfX5SCCX
#Quran#Surah_Mulk#حافظ_عبدالسلام_بھٹوی_رح#ترجمۃ_القرآن
Today Ayah
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
کیا تم اس سے بے خوف ہو گئے ہو جو آسمان میں ہے کہ وہ تمھیں زمین میں دھنسادے، تو اچانک وہ حرکت کرنے لگے؟
سورة الملك : 16
https://t.co/tQXfX5SCCX
https://t.co/cHSonJdMAO
#Quran#Surah_Mulk#حافظ_عبدالسلام_بھٹوی_رح
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وہی ہے جس نے تمھارے لیے زمین کو تابع بنا دیا، سو اس کے کندھوں پر چلو اور اس کے دیے ہوئے میں سے کھاؤ اور اسی کی طرف (دوبارہ) اٹھ کر جانا ہے۔
سورة الملك : 15
https://t.co/tQXfX5SCCX
#Quran#Surah_Mulk#حافظ_عبدالسلام_بھٹوی_رح
Today Ayah
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
کیاوہ نہیں جانتا جس نے پیدا کیا ہے اور وہی تو ہے جو نہایت باریک بین ہے، کامل خبر رکھنے والا ہے۔
سورة الملك : 14
https://t.co/tQXfX5S4Np
https://t.co/cHSonJdeLg
#Quran#Surah_Mulk#حافظ_عبدالسلام_بھٹوی_رح
Today Ayah
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اور تم اپنی بات کو چھپاؤ، یا اسے بلند آواز سے کرو (برابر ہے)، یقینا وہ سینوں والی بات کو خوب جاننے والاہے۔
سورة الملك : 13
https://t.co/tQXfX5SCCX
https://t.co/cHSonJdMAO
#Quran#حافظ_عبدالسلام_بھٹوی_رح
Today Ayah
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
یقینا جو لوگ اپنے رب سے بغیر دیکھے ڈرتے ہیں، ان کے لیے بڑی بخشش اور بڑا اجر ہے۔
سورة الملك : 12
Whatsapp
https://t.co/tQXfX5S4Np
Instagram
https://t.co/cHSonJdeLg
#Quran#Surah_Mulk#حافظ_عبدالسلام_بھٹوی_رح
Today Ayah
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
پس وہ اپنے گناہ کا اقرار کریں گے، سو دوری ہے بھڑکتی ہوئی آگ والوں کے لیے۔
سورة الملك : 11
Whatsapp
https://t.co/tQXfX5S4Np
Instagram
https://t.co/cHSonJdeLg
Today Ayah
#Quran#Surah_Mulk#حافظ_عبدالسلام_بھٹوی_رح
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اور وہ کہیں گے اگر ہم سنتے ہوتے، یا سمجھتے ہوتے تو بھڑکتی ہوئی آگ والوں میں نہ ہوتے ۔
سورة الملك : 10
Whatsapp
https://t.co/tQXfX5S4Np
Instagram
https://t.co/cHSonJdeLg
#Surah_Mulk#حافظ_عبدالسلام_بھٹوی_رح#ترجمۃ_القرآن
وہ کہیں گے کیوں نہیں؟ یقینا ہمارے پاس ڈرانے والا آیا تو ہم نے جھٹلا دیا اور ہم نے کہا اللہ نے کوئی چیز نہیں اتاری، تم تو ایک بڑی گمراہی میں ہی پڑے ہوئے ہو۔
سورة الملك : 9
Instagram
https://t.co/cHSonJdMAO
#حافظ_عبدالسلام_بھٹوی_رح
گارگل جنگ کے ہیرو نشان حیدر حوالدار لالک جان شہید کے بیٹے تحصیل دار چٹور کھنڈ سے طارق جان سے ملاقات ، جہاں آج مرکزی مسلم لیگ نے فری کشتی سروس کا آغاز کیا ہے۔
@MaryamNSharif سیلاب زدگان کی سب سے زیادہ خدمات
@PMML_Media
والے دے رہے ماشاءاللّٰہ یہ لوگ KPK میں بھی موجود ہیں اور پنجاب میں بھی انکی کشتیاں رزاکار نظر آرہے ہیں۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قریب ہو گی کہ غصے سے پھٹ جائے۔ جب بھی کوئی گروہ اس میں ڈالا جائے گا، اس کے نگران ان سے پوچھیں گے کیا تمھارے پا س کوئی ڈرانے والا نہیں آیا؟
سورة الملك : 8
https://t.co/tQXfX5S4Np
https://t.co/cHSonJdeLg
#حافظ_عبدالسلام_بھٹوی_رح